Dr. S. Jaishankar on Palestine Issue: میونخ میں میں وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا- مسئلہ فلسطین کا دو ریاستی حل ہونا چاہیے، انسانی حقوق کی پاسداری کرنا اسرائیل کی ذمہ داری
جے شنکر نے کہا، ’’دوسرا نکتہ، جیسا کہ اسرائیل نے جوابی کارروائی کی، یہ ضروری ہے کہ اسرائیل کو شہری ہلاکتوں کے بارے میں بہت محتاط رہنا چاہیے تھا۔
Pakistan Election 2024: پاکستان میں حکومت بنانے کی دوڑ سے باہر ہوگئی عمران خان کی پارٹی، اپوزیشن میں بیٹھنے کا کیا اعلان
اسلام آباد میں بیرسٹر علی سیف نے کہا کہ پارٹی نے پارٹی بانی عمران خان کے حکم پر مرکز اور پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر ہمیں ہمارے ووٹوں کے مطابق سیٹیں ملتیں اور نتائج نہیں بدلے جاتے تو ہم 180 سیٹوں کے ساتھ مرکز میں ہوتے۔
Israel-Gaza War: غزہ میں اسرائیلی جنگ کے 133 دن مکمل، فلسطینی ہلاکتوں کی تعداد 28775 ہو گئی
اسرائیلی فوج کی بمباری اور فائرنگ کے واقعات جاری ہیں اور ضرورت پڑنے پر ڈرون حملے بھی کئے جاتے ہیں۔ تاہم آنے والے دنوں میں اسرائیلی فوج نے جس طرح سرحدی شہر رفح پر جنگی یلغار کو منظم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
India-Maldives Relations: معیزو حکومت کی ایک اور نئی چال، چین کے ساتھ 4 معاہدوں کی معلومات نہیں دیں، کیا ہندوستان کے خلاف ہورہی ہے سازش؟
بتایا جا رہا ہے کہ محمد معیزو 8 سے 12 جنوری کے درمیان چین کے دورے پر تھے۔ اس دوران چین نے ان کے ساتھ 20 معاہدوں پر دستخط کیے تھے۔
PM Modi Qatar Visit: وزیر اعظم مودی نے قطر حکومت کی مہمان نوازی کے لیے شکریہ ادا کیا، کہا- ‘میرے قطر کے دورے نے ہندوستان-قطر دوستی کو نئی طاقت دی’
ابوظہبی میں پہلے ہندو مندر کا افتتاح کرنے اور اہم لیڈروں کے ساتھ کئی دو طرفہ ملاقاتوں کے بعد پی ایم مودی بدھ کی رات قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچے۔
Ghulam Haider seeks justice from the Indian Supreme Court: سیما کے پاکستانی شوہر غلام حیدر نے کہا- اب بھارتی سپریم کورٹ سے مانگوں گا انصاف، مجھے اپنے چاروں بچے واپس چاہئے
سیما حیدر نے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اگر میری جان کو کوئی خطرہ ہے تو وہ پاکستان ہے۔ میرے بچوں کو پاکستان میں کہیں بھی مارا جا سکتا ہے۔ پاکستان میں اپنے بچوں کے مستقبل کو دیکھتے ہوئے میں نے وہ ملک چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔
Pakistan Election 2024: پاکستان میں عمران خان کی پارٹی نے حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا، عمر ایوب کو وزیر اعظم کیلئے نامزد کردیا
تحریک انصاف کے لیڈراسد قیصر نے سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا کو بتایا کہ وزارتِ عظمیٰ کے لئےعمر ایوب ہمارے امیدوارہوں گے۔
PM Modi Qatar Visit: یو اے ای کے بعد پی ایم مودی قطر کے دورے پر دوحہ پہنچے، وزیر اعظم الثانی سے کئی مسائل پر کی بات چیت
پی ایم مودی متحدہ عرب امارات کے دو روزہ دورے کے بعد قطر پہنچ گئے۔ جہاں ان کا دوحہ میں شاندار استقبال کیا گیا۔
PM Modi Visit UAE: یو اے ای کا مندر دنیا کے لیے ایک مثال، اس سرزمین نے تاریخ کا سنہری باب لکھا: پی ایم مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندو مندر کے افتتاح کے بعد ہزاروں ہندوستانیوں سے خطاب کیا۔ انہوں نے مندر میں پوجا بھی کی۔ انہوں نے کہا کہ اس مندر کی تعمیر میں برسوں کی محنت لگ گئی۔
Israel-Gaza War: ترکی کے صدر رجب طیب اردغان کا اسرائیلی ظلم وستم کے خلاف بڑا فیصلہ، مصر کے ساتھ مل کر تیار کی بڑی حکمت عملی
ترکی کے صدر رجب طیب اردغان کا یہ دورہ اسرائیل-حماس جنگ کے لحاظ سے کافی اہم ہے۔ اردوغان بدھ کے روز قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔ یہاں وہ اپنے ہم منصب عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کریں گے۔