Bharat Express

بین الاقوامی

رمضان کے مقدس مہینے میں مسلمان یہاں جاتے ہیں اور عبادات و ریاضت میں مشغول رہتے ہیں،تاہم رواں برس یہودی حکومت نے آمرانہ فیصلہ کیا ہے،اسرائیلی حکومت اس بار مسلمانوں کے لیے قوانین مزید سخت کیے گئے ہیں

سنتھیا کی نظر میں، انٹرپرینیورشپ کسی مخصوص شعبے تک محدود نہیں ہے بلکہ ایک ذہنیت جس میں جدت، لگن، اور دوسروں کی زندگیوں میں قدر بڑھانے کا عزم ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی معطلی پر ملر نے کہا کہ امریکہ دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی مکمل آزادی چاہتا ہے، اس میں وہ پلیٹ فارم بھی شامل ہیں جن کا استعمال لوگ ایک دوسرے سے بات چیت کے لیے کرتے ہیں۔

پاکستان کی دو اہم پارٹیاں پی ایم ایل-این اور پی پی پی آخرکار اتحادی حکومت بنانے کے لئے ایک معاہدے پر پہنچ گئی ہیں، جس کے بعد کئی دنوں کی بات چیت ختم ہوگئی ہے۔

یونان کے وزیر اعظم مٹسوٹاکس نےرائسینا ڈائیلاگ میں شرکت کی۔ رائسینا ڈائیلاگ میں شرکت کے بعد مٹسوٹاکس ممبئی بھی جائیں گے۔

کچھ ہندوستانیوں نے 2022 میں یوکرین میں روسی افواج سے لڑنے کے لیے بنائی گئی بین الاقوامی فورس میں شامل ہونے کے لیے رضاکارانہ طور پر کام کیا تھا۔

گزشتہ سال 18 جون کو ہردیپ سنگھ ننجر کو کینیڈا میں ایک گرودوارے کے باہر گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ ہردیپ کی شناخت خالصتان کے حامی رہنما کے طور پر ہوئی تھی۔

پاکستان میں حکومت بنانے سے متعلق پی ٹی آئی حامی امیدوار سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے جا رہے ہیں۔ پی ایم ایل-این اور پی پی پی کے الائنس کے بعد پی ٹی آئی نے بھی اپنے الائنس کا اعلان کردیا ہے۔

پاکستانی روپے کی حالت بھی ابتر ہو گئی ہے۔ اس کی قدر روز بروز گر رہی ہے۔ پاکستان کا ایک روپیہ ہندوستان کے 30 پیسے کے برابر ہے اور ایک امریکی ڈالر کی قیمت پاکستان کے 277 کے برابر پہنچ گئی ہے۔

گزشتہ سال نومبر میں امریکی استغاثہ نے مین ہٹن کی ایک عدالت میں فرد جرم دائر کرتے ہوئے الزام لگایا تھا کہ نکھل گپتا نامی بھارتی شہری نے ایک نامعلوم بھارتی اہلکار کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے پنو کو امریکی سرزمین پر قتل کرنے کی کوشش کی۔