Bharat Express

بین الاقوامی

قانونی طور پر گئے عازمین کو مقدس مقامات تک رسائی حاصل کرنے اور سعودی عرب کے شہر مکہ جانے کے لیے ہر وقت کارڈ اپنے ساتھ رکھنا ضروری ہے۔

Zakia Wardak نے کہا کہ ان پر لگائے گئے الزامات نے انہیں بالکل بھی حیران نہیں کیا، کیونکہ وہ عوامی زندگی میں اس طرح کے حملوں کے لیے پہلے سے تیار تھیں۔ ذکیہ نے کہا کہ اس طرح کے الزامات لگا کر انہیں بدنام کرنے کی مسلسل کوشش کی جا رہی ہے۔

امریکی فلبرائٹ۔نہرو فیلو اور فنکارہ ریچل برین نے ہندوستان میں اپنے پروجیکٹ کی تکمیل کے لیے یہاں قیام کے دوران دست کاری کی روایت، ملبوسات اور پائیداری کے باہمی تعلق پر تحقیق کی۔

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر جیل سے خط لکھ کرآرمی کے خلاف سنگین الزام لگائے ہیں۔ عمران خان نے کہا ہے کہ فوج کے لئے اب ان کا قتل کرنا باقی رہ گیا ہے۔

فواد حسین راہل گاندھی کی تعریف کر چکے ہیں۔ راہل کی تعریف میں انہوں نے ایکس پر راہل کی تقریر کا ویڈیو پوسٹ کیا تھا۔ انہوں نے اس پوسٹ کو ’’راہل آن فائر‘‘ کا عنوان دیا ہے۔

ٹیسلا پاور انڈیا کی جانب سے ٹیسلا ٹریڈ مارک کے استعمال اور الیکٹرک گاڑیوں کی مارکیٹ میں آنے کے اعلان سے پریشان ایلون مسک کی ملکیتی کمپنی نے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے اور بھارتی کمپنی کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔

خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق عدالتی دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کرن پریت سنگھ، کمل پریت سنگھ اور کرن براڑ پر نجر کو قتل کرنے اور قتل کی سازش کرنے کا الزام ہے۔ گلوبل نیوز کی ایک رپورٹ میں مشتبہ افراد کی شناخت بھارتی شہری کے طور پر کی گئی ہے۔

ترک وزارت تجارت نے کہا کہ انقرہ نے اس سے قبل اپریل میں اسرائیل کو 54 پروڈکٹ کو گروپس کی برآمدات پر پابندی عائد کر دی تھی ،کیونکہ اسرائیلی حکومت نے بین الاقوامی جنگ بندی کی کوششوں کو نظر انداز کیا تھا

سویڈن کے مالمو شہر میں مقدس قرآن شریف نذرآتش کرنے جیسے گھناؤنے عمل کی اجازت دی گئی ہے، جس کے بعد شہر میں کشیدگی پھیل گئی ہے۔

محکمہ پولیس کی جانب سے ایک خط میں نان چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور پراجیکٹ میں مصروف چینی شہریوں کی حفاظت پر زور دیا گیا۔