Bharat Express

بین الاقوامی

جارجیا میلونی سے ملاقات سے پہلے پی ایم مودی نے فرانس کے صدر ایمینوئل میکرون اور برطانوی وزیراعظم رشی سنک سے ملاقات کی۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اٹلی میں منعقدہ جی-7 کے 50ویں سمٹ میں شامل ہونے سے معذرت کی ہے، ساتھ ہی شرکت نہ کرنے کی وجہ بھی انہوں نے بتائی ہے۔

امریکی تجویز میں پائیدار جنگ بندی ہے نہ ہی غزہ کی پٹی سے مکمل اسرائیلی انخلا شامل ہے،یہ ایک سازش ہوسکتی ہے۔ اس کے علاوہ تین مراحل کے درمیان باہمی ربط اور ٹائم ٹیبل بھی موجود نہیں ہے۔ یہ 42 دنوں کے لیے جنگ بندی ہے جس میں متعدد قیدیوں کے تبادلے کے ساتھ کچھ اہل علاقوں سے دشمن کا انخلا شامل ہے۔

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایران کی حمایت یافتہ تنظیم حزب اللہ نے جمعرات کو اسرائیل پر 150 سے زیادہ بڑے سائز کے راکٹوں اور 30 ​​ڈرونز سے حملہ کیا۔

رواں برس دنیا بھر سے تقریباً 25 لاکھ عازمین حج کے لیے مکہ پہنچ چکے ہیں۔ انتظامیہ ان کے سفر کو آسان بنانے کے لیے گزشتہ ایک ماہ سے انتظامات میں مصروف ہے۔

مرنے والے 45 ہندوستانیوں میں کیرالہ کے 23 باشندے بھی شامل تھے۔ اس واقعہ سے کویت اور ہندوستان دونوں مما لک کے شہری صدمے میں ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب نے امریکہ کے ساتھ اپنے 80 سالہ پیٹرو ڈالر کے معاہدے کی تجدید نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی میعاد اتوار 9 جون کو ختم ہو گئی تھی۔یہ معاہدہ، جس پر اصل میں 8 جون 1974 کو دستخط کیے گئے تھے۔

عیدالاضحیٰ 2024 کے موقع پر سعودی عرب نے جانوروں کی خرید کے لئے اویئرنیس کیمپ لگایا گیا ہے۔ اس کا مقصد ہے کہ قربانی کے لئے جانوروں کی جانچ، ان کی عمر کی جانچ کرنا لوگوں کو سکھایا جاسکے۔

مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ جنگ کے بعد بنگلہ دیش میں کوکا کولا کی فروخت میں تقریباً 23 فیصد کمی آئی ہے۔ حالیہ مہینوں میں پورے صفحے کے اخباری اشتہارات سے لے کر نیوز ویب سائٹس پر نمایاں جگہوں تک کمپنی نے ملک میں اپنی اشتہاری مہم کو تیز کر دیا ہے۔

شبلی فراز نے کہا کہ میں اپنے دشمن ملک کی مثال نہیں دینا چاہتا، ابھی وہاں الیکشن ہوئے ہیں، 80 کروڑ سے زائد لوگوں نے ووٹ ڈالے ہیں، کتنے ہزار پولنگ مراکز بنائے گئے؟ یہاں تک کہ ایک ہی جگہ پر انہوں نے ایک ماہ سے زیادہ کے لیے پولنگ اسٹیشن بنائے اور الیکشن ای وی ایم کے ذریعے کرائے گئے۔