Anjum Fakih Umrah: انجم فقیہہ نے ماں کے ساتھ کیا عمرہ، خانہ کعبہ سے تصویر شیئر کرکے ظاہر کی خوشی
Anjum Fakih Umrah: ٹی وی اداکارہ انجم فقیہہ اپنی ماں کے ساتھ سعودی عرب پہنچی ہیں۔ یہاں پراداکارہ نے اپنا پہلا عمرہ مکمل کیا ہے، جس کی تصاویر انجم نے سوشل میڈیا پرشیئر کی ہیں۔
Know Dermatomyositis: آخر کیا ہے ڈرماٹومیوسائٹس، جس کی وجہ سے 19 سالہ جونیئر دنگل گرل سوہانی بھٹناگر کی چلی گئی جان؟
ڈرماٹومیوسائٹس تقریباً پانچ سال کے بعد ریمیشن یا ان ایکٹیویٹی کی مدت میں داخل ہو سکتا ہے۔ اکثر یہ حالت دائمی ہو جاتی ہے۔ اس کا کوئی علاج نہیں ہے۔ زیادہ تر لوگوں کو علامات پر قابو پانے کے لیے کچھ علاج کی ضرورت ہوتی ہے
The UP Files: فلم ‘دی یوپی فائلز’ کی ریلیز سے قبل منوج جوشی نے کہا یوپی کے پاس سب کچھ ہے، لیکن …’
منوج جوشی نے کہا، "بطور ریاست یوپی میں گزشتہ برسوں میں اہم تبدیلیاں آئی ہیں اور فلمیں ہمارے ملک کے لوگوں کی کہانیاں شیئر کرنے کا ایک اہم ذریعہ ہیں۔
Actor Rituraj Singh Death: ‘انوپما’ سیریل کے اداکار ریتو راج سنگھ نے 59 سال کی عمر میں دنیا کو کہا الوداع، شاہ رخ خان کی فلم سے کیا تھا کیریئر کا آغاز
ٹی وی انڈسٹری سے مایوس کن خبرسامنے آئی ہے۔ انوپما اورہٹلردیدی جیسے سیریلس میں نظرآئے اداکار ریتو راج سنگھ کی موت ہوگئی ہے۔ وہ 59 سال کے تھے۔
Naseeruddin Shah On Bollywood Films: ‘میں نے ہندی فلمیں دیکھنا چھوڑ دی ہیں…’، نصیر الدین شاہ میکرز پر ہوئےبرہم، کہا بالی ووڈ فلموں میں نہیں ہوتی ہے دم
دی ایولنگ سٹی نئی دہلی میں خطاب کرتے ہوئے نصیر الدین شاہ نے کہا، 'یہ میرے لئے یقیناً مایوس کن ہے کہ ہندی سنیما 100 سال پرانا ہے لیکن ہم وہی فلمیں بناتے رہتے ہیں۔
Article 370 Film: آرٹیکل 370 فلم میں امت شاہ کا کردار نبھائیں گے یہ اداکار، تصویر دیکھ کر پہچاننا مشکل
مداح اس کردار کے لیے کرن کی زبردست اور ناقابل یقین تبدیلی کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔ ان تفصیلات سے یہ فلم پہلے ہی موضوع بحث بن چکی ہے اور وہ فلم کی تشہیر میں مددگار ثابت ہو رہی ہیں۔
Yodha Teaser:فلم یودھا کا طاقتور ٹیزر ریلیز ، سدھارتھ ملہوترا ایک بارپھرزبردست ایکشن موڈ میں نظر آئے
ٹیزر کی بات کریں تو سدھارتھ ملہوترا فل آن ایکشن موڈ میں نظر آ رہے ہیں۔ سدھارتھ ہاتھوں میں بندوق لیے دہشت گردوں کے ساتھ زبردست لڑتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔
Deepika Padukone BAFTA Look: دیپیکا پڈوکون نے ساڑی میں دیسی گرل بن کر ہندوستان کا لہرایا پرچم، بافٹا ایوارڈ بھی کیا پیش
دیپیکا پڈوکون نے سفید چمکیلی ساڑی پہنی ہوئی تھی۔ جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھی۔ دیپیکا پڈوکون نے دی انکریڈیبل اسٹوری کیٹیگری کا ایوارڈ بھی دیا۔ اس سے پہلے انہوں نے نومینیشن بھی پیش کیا۔
Sara Tendulkar: سارہ ٹنڈولکر کی نئی پوسٹ نے مداحوں کے دلوں کی دھڑکنیں تیز کردی، سونی کڑی – اب شوبھمن…
سارہ ٹنڈولکر نے چند گھنٹے قبل ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں وہ گلابی ساڑھی اور بھاری جیولری پہنے روایتی انداز میں کسی اپسرا سے کم نہیں لگ رہی ہیں۔
Rakul Preet and Jackky Bhagnani wedding: شادی کے لیے گوا پہنچے راکل پریت اور جیکی بھگنانی، فیملی کے ساتھ ایئرپورٹ پر نظر آئے دولہا اور دلہن
شادی میں 'نو فون پالیسی' ہوگی۔ ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق راکل اور جیکی کی شادی میں مہمانوں کو فون استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔