Randeep Hooda’s new Avatar: رندیپ ہڈا کا نظر آیا نیا اوتار، لُک دیکھ کر ہو جائیں گے حیران
ورک فرنٹ کی بات کریں تو اداکار کو حال ہی میں فلم اسٹار سنی دیول کی ہائی ایکشن فلم ’جاٹ‘ میں ولن کا کردار ادا کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔ فلم کے ہدایت کار گوپی چند مالینی ہیں۔ اس میں سیامی کھیر، ریجینا کیسینڈرا، جگپتی بابو، رامیا کرشنن، ونیت کمار سنگھ، پرشانت بجاج، زرینہ وہاب، پی روی شنکر اور ببلو پرتھویراج شامل تھے۔
Salman Khan reveals the look of ‘Tere Naam’: فلم ’تیرے نام‘ کا ’لُک‘ کس سے تھا متاثر، سلمان خان نے کیا انکشاف
ویڈیو کے آخر میں سلمان اور کپل سپر ہٹ فلم ’پیار کیا تو ڈرنا کیا‘ کا ہٹ گانا ’او او جانے جانا‘ گاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ ’دی گریٹ انڈین کپل شو سیزن 3‘ کی پہلی قسط 21 جون کو نیٹ فلکس پر شروع ہوگی۔ اس شو کی نئی قسط ہر ہفتہ کی رات 8 بجے نشر ہوگی۔
Pankaj Tripathi remembers KK: پنکج ترپاٹھی نے آنجہانی مشہور گلوکار کے کے کو کیا یاد، کہا- ان کی کمی محسوس ہوتی ہے
31 مئی 2022 کو، کے کے نے کولکتہ میں ناذرل منچ میں موسیقی کی تقریب میں پرفارم کیا۔ کنسرٹ سے ہوٹل واپس آتے ہوئے انہیں دل کا دورہ پڑا اور وہ گر گئے۔ انہیں اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔
Sitaare Zameen Par Box Office Collection Day 1: ستارے زمین پر’ سے عامر خان کی زبردست واپسی، سنی دیول کی ‘جاٹ’ کو دی مات، باکس آفس کلیکشن کا پہلے دن ٹوٹا ریکارڈ
عامر خان نے تین سال بعد 'ستارے زمین پر' سے واپسی کی ہے۔ اس سے قبل مسٹر پرفیکشنسٹ آخری بار فلم 'لال سنگھ چڈھا' میں نظر آئے تھے۔ 2022 میں ریلیز ہونے والی یہ فلم باکس آفس پر فلاپ ثابت ہوئی۔
Shehnaaz Gill enjoys pleasant weather with old songs: پرانے گانوں کے ساتھ خوشگوار موسم کا لطف اٹھا رہی ہیں شہناز گل، ’پنجاب کی کٹرینہ‘نے شیئر کیا شاندار ویڈیو
شہناز گل کو بچپن سے ہی اداکاری کا بہت شوق تھا۔ انہوں نے کم عمری میں ہی ماڈلنگ شروع کر دی تھی۔ وہ کئی میوزک ویڈیوز میں نظر آ چکی ہیں۔ انہوں نے کچھ میوزک ویڈیوز کو بھی اپنی آواز دی۔ 2017 میں، انہوں نے ’ست شری اکال‘ سے اپنی پنجابی فلم کی شروعات کی، لیکن ریئلٹی شو ’بگ باس 13‘ نے ان کی زندگی بدل دی۔ اس شو کے بعد انہیں سلمان خان نے اپنی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کے لیے ایک کردار کی پیشکش کی تھی۔
Sunjay Kapoor Funeral: سابق شوہر سنجے کپور کے آخری رسوم میں شامل ہوئیں کرشمہ کپور
بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپورنے اپنے سابق شوہرسنجے کپورکی آخری رسومات میں شرکت کی۔ کرشمہ اپنے پورے خاندان کے ساتھ دہلی پہنچ گئیں۔ سنجے کپورنے 12 جون کواس دنیا کوالوداع کہہ دیا تھا۔
Entertainment News: سچی محبت میں دل ٹوٹنا اور تکلیف ضروری، تبھی بنتی ہے یادگار محبت کی کہانی: موہت سوری
موہت سوری کہتے ہیں، ’’اس فلم کی محبت کی کہانی ایک طرف تو بہت سادہ ہے، لیکن دوسری طرف یہ قدرے پیچیدہ ہے۔ یہی چیز کہانی کو دلکش بناتی ہے۔ جب آپ فلم میں محبت کرنے والوں کا کردار ادا کرنے والے سیارہ کے مرکزی اداکاروں اہان اور انیت کو دیکھیں گے تو آپ کو سچی محبت کا مطلب معلوم ہو جائے گا۔ فلم میں نئے اداکار چنکی پانڈے کے بھتیجے آہان پانڈے اور اداکارہ انیت پڈا ہیں۔ فلم 18 جولائی کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔
Alternativa Film Festival 2026: الٹرنیٹیوا فلم فیسٹیول 2026 میں بھارتی فلم سازوں کے لیے شرکت کا سنہری موقع، 1.2 لاکھ ڈالر ہوگی انعامی رقم
اس مرتبہ فیسٹیول کی انعامی رقم کو 1,20,000 امریکی ڈالر تک بڑھا دیا گیا ہے، جس میں پچھلے ایڈیشن کے مقابلے 20,000 ڈالر کا اضافہ کیا گیا ہے۔
Nagarjuna asked about the teaser of ‘Kuber’: جب ’کُبَیر‘ کے ٹیزر کے متعلق ناگارجن نے پوچھا سوال،’یہ کس نے ایڈٹ کیا؟‘
ہدایت کار شیکھر کمولا کی انتہائی منتظر تفریحی فلم ’کبیر‘ میں ناگارجن، دھنش، رشمیکا مندانا کے ساتھ جم سربھ اہم کرداروں میں ہیں۔ فلم کی موسیقی دیوی سری پرساد کی ہے۔ فلم 20 جون کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔
محسن خان جلد کرنے والے ہیں شادی، ’یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے‘ فیم اداکار نے شادی سے متعلق خبروں پر توڑی خاموشی
محسن خان کی شادی کی افواہ زوروں سے اڑ رہی ہے۔ اس درمیان اب محسن خان نے ان افواہوں پرخاموشی توڑدی ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ شادی کی افواہوں پرمحسن خان کا کیا کہنا ہے؟





