Bharat Express

انٹرٹینمنٹ

اس ہارر تھرلر فلم کے ٹریلر نے آتے ہی دھوم مچا دیا ہے۔ ٹریلر میں جتنا اجے دیوگن دمدار نظر آرہے ہیں۔ اس سے زیادہ مادھون ان پر غالب دکھائی دے رہے ہیں۔

سورج بڑجاتیا نے ہمیشہ سلمان خان کو اپنا سب سے خاص اور بہترین دوست بتایا ہے۔ انہوں نے ایک ساتھ بہت کام کیا ہے اور اگر رپورٹس پر یقین کیا جائے تو سلمان اور سورج مستقبل میں کچھ بہترین فلموں میں ایک ساتھ نظر آ سکتے ہیں۔

رکل اور جیکی کی شادی میں اکشے کمار، ٹائیگر شراف، آدتیہ رائے کپور، اننیا پانڈے، شاہد کپور-میرا راجپوت، ورون دھون-نتاشا دلال، آیوشمان کھرانہ-طاہرہ کشیپ سمیت کئی فلمی ستاروں نے شرکت کی۔ راج کندرا اور شلپا شیٹی نے رکل اور جیکی کی شادی میں پرفارم کیا۔

بالی ووڈ اداکار کارتک آرین ان دنوں 'بھول بھلیاں 3' کو لے کر خبروں میں ہیں۔ سال 2022 میں باکس آفس پر ہٹ ہونے والی فلم بھول بھلیاں کا اگلا سیکوئل جلد ہی ریلیز ہونے جا رہا ہے۔

انوشکا  شرما کی اس پوسٹ کے بعد اب ہر کوئی کپل کومبارکباد دیتے ہوئے بیٹے کے نام کی تعریف بھی کرتے نظر آرہے ہیں۔ اپنی بیٹی کی طرح انوشکا  شرمااور وراٹ  کوہلی نے بھی اپنے بیٹے کا نام بہت منفرد رکھا ہے۔

امین سیانی کے بیٹے نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد منگل کو جنوبی ممبئی واقع گھرپرتھے۔ تبھی تقریباً شام 6 بجے دل کا دورہ پڑا تھا، جس کے بعد انہیں فوراً ایچ این ریلائنس فاؤنڈیشن اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے تھوڑی دیربعد انہیں مردہ قرار دے دیا۔

ماڈل تانیہ سنگھ کی خود کشی کے بعد انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں سن رائزرس حیدرآباد کے لئے کھیلنے والا پلیئر پولیس کی جانچ کے رڈار میں آگیا ہے۔ اس آل راؤنڈر کو پولیس نے پوچھ گچھ کے لئے سمن بھیجا ہے۔ اس کھلاڑی کو حیدراآباد نے ساڑھے 6 کروڑ روپئے میں خریدا تھا۔

شاہ رخ نے کہا- تمام جیوری ممبران کا شکریہ جنہوں نے مجھے بہترین اداکار کے قابل سمجھا اور کئی سال ہو گئے مجھے بہترین اداکار کا ایوارڈ نہیں ملا تو ایسا لگ رہا تھا کہ اب نہیں ملے گا۔

اداکارہ کا تعلق سکھ مذہب سے ہے جس کی وجہ سے وہ اور جیکی سب سے پہلے سکھ رسم و رواج کے مطابق شادی کے بندھن میں بندھیں گے اور چونکہ جیکی سندھی ہیں اس لیے وہ دو طرح کے رسم و رواج کے ساتھ شادی کریں گے۔

بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کے نام پر فرضی انسٹا گرام اکاونٹ بنانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ اس اکاونٹ کے ذریعہ لوگوں سے پیسوں کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ بالی ووڈ سے متعلق کئی لوگوں سے رابطہ کیا گیا۔