Bharat Express

انٹرٹینمنٹ

عرق گلاب بالوں کی خشکی کو دور کرتا ہے اور ان کو اندر سے نرش کرتا ہے۔ آج کے دور میں بڑھتی ہوئی آلودگی اور گردوغبار کی وجہ سے عموماً خواتین کو ڈینڈرف، بال گرنا، دو منہے بال، جھرجھری دار بال وغیرہ جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت آئے روز بحث کا موضوع بنی رہتی ہیں۔ اب اداکارہ کے ایک بیان نے سب کی توجہ مبذول کرائی ہے جس میں انہوں نے مشہور فلمی شخصیات پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔

پاکستانی اداکارہ عریشہ راضی خان نے حال ہی میں شادی کی ہے۔ انہوں نے اپنے بوائے فرینڈ عبداللہ فاروق کو اپنا ہم سفر بنا لیا ہے۔

اپنی پیشہ ورانہ زندگی میں کافی کامیاب رہنے والے سلمان خان اپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے بھی سرخیوں میں رہتے ہیں۔ خاص طور پر وہ اپنے خاندان کے ساتھ مضبوط تعلقات کی وجہ سے کافی سرخیوں میں آتے ہیں۔ اداکار کو اکثر اپنی فیملی کے ساتھ معیاری وقت گزارتے دیکھا جاتا ہے۔

آرٹیکل 370‘ کشمیر میں آئین کے آرٹیکل 370 کو ہٹانے جانے  اور دہشت گردی کے ارد گرد گھومتی ہے۔ فلم طویل انتظار کے بعد بڑے پردے پر  دستک دے چکی ہے ۔

پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئےیوزرنے لکھا تھا، “دیویا کھوسلہ اب دیویا کھوسلہ کمار کیوں نہیں ہیں؟ کیا بھوشن کمار اور دیویا میں طلاق ہو رہی ہے؟

سہانا خان کی ترقی کی لسٹ میں ایک نیا اضافہ ہوگیا ہے۔ اداکارہ نے اپنے کروڑوں روپئے خرچ کرکے اپنے والدین کا سرفخر سے اونچا کردیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ شاہ رخ خان کی بیٹی ے اب بڑا انسویسٹمنٹ کیا ہے اور 23 سال کی عمر میں عالیشان پراپرٹی اپنے نام کرلی ہے۔

فلم "کریو" ایکتا اور ریا کے درمیان تیسرا تعاون ہے۔ اس سے قبل یہ دونوں 2018 کی 'ویرے دی ویڈنگ' اور گزشتہ سال کی کامیڈی فلم 'تھینکیو' میں بھی ایک ساتھ آئے تھے۔

سلمان خان کی فلم ‘شیر خان’ کے حوالے سے ان کے بھائی سہیل خان نے حال ہی میں بتایا ہے کہ وہ اس کی ہدایت کاری کررہے ہیں اور اگلے سال اس کی شوٹنگ شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

بالی ووڈ میں ایسی کئی فلمیں بنی ہیں ۔جو ملک کی تاریخ بیان کرتی ہیں ۔لیکن آرٹیکل 370 ان فلموں میں سے ایک ہے ۔جس کا طویل عرصے سے انتظار تھا۔