Bharat Express

انٹرٹینمنٹ

گلوکار ہونے کے علاوہ، عبدو روزک ایک اداکار اور بزنس مین بھی ہیں۔ عبدو کے کئی ممالک میں پرتعیش ریستوراں ہیں۔ بگ باس 16 سے باہر نکلنے کے بعد عبدو نے ممبئی میں 'برگیر' کے نام سے ایک پرتعیش ریسٹورنٹ کا بھی افتتاح کیا۔ رپورٹس کے مطابق اس ریسٹورنٹ میں کسی اور کمپنی سے پیسے لگائے گئے ہیں۔

جن لوگوں کو دیر تک سونے اور جاگنے کی عادت ہوتی ہے ان میں میٹابولک ریٹ بہت کم ہو سکتا ہے جس کی وجہ سے کیلوریز جلانے میں دشواری ہو سکتی ہے۔

اداکار کا مزید کہنا ہے کہ ’دو افراد کا ایک دوسرے کے فیصلوں سے متفق ہونا ضروری ہے، تب ہی آپ اندر سے خوش اور پرسکون رہ سکتے ہیں۔

آنجہانی پنجابی گلوکارسدھوموسے والا کا نام ایک بار پھرسوشل میڈیا پر زیربحث ہے۔ جلد ہی ان کے والدین اپنے خاندان میں ایک چھوٹے سے مہمان کا استقبال کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔

سائنسدانوں کے مطابق جو خواتین نیند کی کمی یا بار بار نیند میں خلل کا شکار ہوتی ہیں ان میں دل کی بیماری میں مبتلا ہونے کا خطرہ 70 فیصد تک پایا گیا ہے

فین پیج نے جو خصوصیات بتائی تھی۔ساتھ ہی  یہ بھی لکھا تھا کہ ان کےشوہر وی ڈی  کی طرح ہونے چاہئے ۔ وی ڈی کو وجے دیوراکونڈا کہا جاتا ہے۔

اداکارہ یامی گوتم کی ایکشن پولیٹیکل تھرلر فلم ’آرٹیکل 370‘ باکس آفس پر ہر طرف شائقین دیکھ رہے ہیں ۔ دوسری جانب خلیجی ممالک میں اس پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

معروف غزل گلوکار پنکج ادھاس طویل علالت کے بعد 26 فروری کو 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، جیسا کہ ان کے اہل خانہ نے تصدیق کی ہے۔ان کی بیٹی نایاب ادھاس نے انسٹاگرام پر یہ خبر شیئر کی۔ان کی بیٹی نایاب نے انسٹاگرام پر ایک بیان شیئر کیاہے۔

اروشی روتیلا  نے سرخ رنگ کا گاؤن پہنا ہوا ہے۔ جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔ فوٹو شیئر کرتے ہوئے اروشی روتیلانے لکھا - 'لوڈوز 2 کے سیٹ پر سالگرہ کا جشن

آپ کو بتادیں کہ مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ ضلع کے سندیش کھالی میں خواتین نے مقامی ٹی ایم سی لیڈر شاہجہان شیخ اور ان کے حامیوں پر زمینوں پر قبضے اور جنسی استحصال کا الزام لگایا ہے۔ خواتین شیخ کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کر رہی ہیں۔ جس کی وجہ سے علاقے میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔