اننت امبانی-رادھیکا کی شادی میں شامل ہونے جام نگر پہنچے شاہ رخ خان سمیت یہ عظیم شخصیات
مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی-رادھیکا کی شادی تقریب کے لئے بالی ووڈ کے ساتھ کئی بڑی شخصیات بھی جام نگر پہنچنے لگے ہیں۔
Can drinking too much tea really make you gain weight? کیا زیادہ چائے پینے سے وزن بڑھ سکتا ہے؟
فٹنس سے محبت کرنے والے اکثر چائے پینے سے انکار کر دیتے ہیں۔ خاص طور پر جو وزن کم کرنا چاہتے ہیں انہیں چائے نہ پینے سے صاف منع کیا گیا ہے۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا واقعی چائے پینے سے وزن بڑھتا ہے؟
The Indrani Mukerjea Story: ‘اندرانی مکرجی اسٹوری’ کو بامبے ہائی کورٹ سے گرین سگنل ملتے ہی نیٹ فلکس پر ہوئی ریلیز
سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے نیٹ فلکس نے لکھا کہ 'کچھ سوالات ہمیشہ آپ کو پریشان کرتے رہیں گے اور کچھ رازکبھی سلجھ نہیں سکتے ۔
Ravi kishan Web Series Mamala Legal Hai: ویب سیریز ‘معاملہ لیگل ہے’ میں نظر آئے روی کشن کا جلوہ، کل اس OTT پر ہوگی ریلیز
معاملہ لیگل ہے کو پوشم پا پکچرز کے بینر تلے بنایا گیا ہے۔ سمیر سکسینہ اس سیریز کے شو رنر کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ راہل پانڈے نے اس کی ہدایت کاری کی ہے۔
Anant Ambani-Radhika Merchant’s Pre-Wedding: ارجن کپور اننت امبانی اور رادھیکا کی پری ویڈنگ میں شرکت کے لیے پہنچے جام نگر
ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور بزنس مین ویرن مرچنٹ کی بیٹی رادھیکا مرچنٹ جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔ شادی سے پہلے گجرات کے جام نگر میں یکم مارچ سے 3 مارچ تک شادی سے پہلے کی تقریبات شروع ہونے والی ہیں۔
Salman Khan and Other Celebs Arrive At Jamnagar: سلمان خان اور دیگر مشہور شخصیات اننت امبانی کی پری ویڈنگ پارٹی کے لیے جام نگر پہنچے
سلمان نے زیتون کے سبز رنگ کی ڈینم شرٹ اور جینز ائیرپورٹ پر آرام سے پہن رکھی تھی۔ انہوں نے جام نگر میں ہوائی اڈے کے باہر کھڑے فوٹوگرافروں کو بھی اپنی جھلک دکھائی۔
Deepika Padukone Pregnant: شادی کے 6 سال بعد دیپیکا پڈوکون بننے والی ہیں ماں؟ جانئے رنویر سنگھ کب بنیں گے باپ؟
پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے دیپیکا نے ہاتھ جوڑ کر اور بری نظر والا ایموجی پوسٹ کیا ہے۔ انہوں نے جو پوسٹر شیئر کیا ہے اس میں لکھا ہے – ستمبر 2024، دیپیکا-رنویر۔ اس تصویر پر بچوں کے کپڑے، جوتے، غبارے بھی دکھائے گئے ہیں۔ جو بہت پیارے لگ رہے ہیں۔
Salman Khan-Aishwarya Rai Love Story: ایشوریہ رائے اور اپنا گانا سن کر جب رونے لگے تھے سلمان خان، ویڈیو ہوا وائرل، تو فینس نے کہا- بھائی کو تھی سچی محبت
سلمان خان کا رشتہ بالی ووڈ کی کئی اداکارہ کے ساتھ رہا ہے۔ خاص طور پر ایشوریہ رائے کے ساتھ ان کے رشتے سے متعلق بحث سب سے زیادہ رہی۔ کہا جاتا ہے کہ سلمان خان ایشوریہ رائے سے سچا پیار کرتے تھے۔
Aamir Khan Comeback: کرسمس پر واپس آئیں گے عامر خان، ریلیز کریں گے ‘ستارے زمین پر’، شروع ہوئی شوٹنگ
عامر خان کی یہ فلم آٹھ سال قبل کرسمس کے موقع پر ہی ریلیز ہوئی تھی۔ دنگل بھی 2016 میں کرسمس کے موقع پر ریلیز ہوئی تھی۔ اب عامر کی ستارے زمین پر کرسمس کے موقع پر ہی ریلیز ہوگی۔ عامر نے لال سنگھ چڈھا کے بعد وقفہ لیا تھا۔
Taapsee Pannu: تاپسی پنو اپنے بوائے فرینڈ سے کرنے جارہی ہیں شادی!جانیں یہ جشن کب اور کہاں ہونے والا ہے
جنوری 2024 میں ایک پوڈ کاسٹ میں تاپسی پنونے بتایا تھا کہ ان کی اور متھیاس کی ملاقات اپنے بالی ووڈ ڈیبیو کے دوران ہوئی تھی اور تب سے دونوں ایک ساتھ ہیں۔