Bharat Express

انٹرٹینمنٹ

ڈولی کو حال ہی میں سانس لینے میں تکلیف محسوس ہورہی تھی۔جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ علاج کے بعد ان میں بہتری دکھائی دے رہی تھی۔

اداکار نے 'X' پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا، " شروع کرنے کے بارے میں سب سے اچھا طریقہ جو میں نے سوچا، وہ یہ ہے کہ میں اپنی ماں دلاری کے مندر میں جاکر ان کا آشیرواد حاصل کروں اور میرے والد کی تصویر بھی مجھے آشیرواد دے۔

اس ویڈیو میں دکھایا گیا تھا کہ منور فاروقی سچن تندولکر کو کیچ آؤٹ کرتے ہیں۔ جب سچن آؤٹ ہوتے ہیں تو پہلے تو خود منور کو یقین نہیں آتا کہ انہوں نے سچن کو آؤٹ کیا ہے۔ اس کے بعد منور پھر خوشی سے اچلنے لگتے ہیں ۔ سچن کے آؤٹ ہونے کے بعد پورے اسٹیڈیم میں خاموشی چھا جاتی ے۔

بہت سے لوگ یہ نہیں جانتے کہ وہ کون سا ناشتہ جلدی تیار کر کے کھا سکتے ہیں۔ تقریباً ہر بیچلر کو اس مسئلے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اب ہم اس مسئلے کا حل لے کر آئے ہیں۔

جھانوی کپور جونیئر این ٹی آر کی دیورا سے ساتھ ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں، جس کے ہدایت کار کے۔ شیوا کر رہے ہیں۔ یہ فلم اکتوبر میں ریلیز ہونے جا رہی ہے۔

وپل امرت لال شاہ کی سن شائن پکچرز کی طرف سے پروڈیوس اور آشین شاہ کی مشترکہ پروڈیوس کردہ، 'بستر: دی نکسل اسٹوری' کو سدیپٹو سین نے ڈائریکٹ کیا ہے۔

اوشا مہتا گاندھی جی سے متاثر ہوکر پلی بڑھی اور ان کے پیروکاروں میں شامل ہوگئی۔ وہ ہر قسم کی آسائشوں سے دور رہتی تھی۔ گاندھیائی طرز زندگی کو اپنایا اور صرف کھادی کے کپڑے پہنے۔

برین اٹیک کو ہی فالج ((اسٹروک)) کہتے ہیں۔ دماغ کو خون کی مناسب فراہمی نہ ہونے کی وجہ سے اس کی خون کی شریانیں پھٹ جاتی ہیں ۔جس کی وجہ سے آکسیجن صحیح طریقے سے نہیں پہنچ پاتی اور دماغ کام کرنا بند کر دیتا ہے۔

اس دوران انکیتا لوکھنڈے نے بتایا کہ انہیں ممبئی کی بارشیں بہت پسند ہیں۔ ممبئی میں جب بھی بارش ہوتی ہے۔ وہ اس سے بہت لطف اندوز ہوتی ہیں۔

نانا پاٹیکر ہمیشہ کسانوں کے بارے میں آواز اٹھاتے رہے ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ کسانوں پر ہونے والے مظالم کی مخالفت کی ہے۔ اس بار کسانوں کا ساتھ دیتے ہوئے انہوں نے کہا – پہلے 80-90فیصد کسان تھے، اب 50فیصد کسان ہیں۔ اب حکومت سے کچھ نہ مانگو۔ اب فیصلہ کرو کہ کس کی حکومت لانی ہے۔