Bharat Express DD Free Dish

انٹرٹینمنٹ

راجستھان کے بھرت پورمیں بالی ووڈ اسٹارشاہ رخ خان اوردیپیکا پادوکون سمیت 7 افراد پرایک دھوکہ دہی کا معاملہ درج ہوا ہے۔ یہ ایف آئی آر بھرت پور کے باشندہ کیرتی سنگھ نے درج کرائی ہے۔

امرجیت سنگھ سارون کی ہدایت کاری اور تحریر کردہ یہ فلم شہناز گل کی بطور پروڈیوسر ڈیبیو ہے۔ میکرز نے فلم کا ٹیزر جاری کر دیا ہے۔ یہ پنجابی عورت پر مبنی فلم ہے۔ فلم کی کہانی ایک نوجوان لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو شادی کے چیلنجز اور سماجی مشکلات سے جوجھ رہی ہوتی ہے۔

پرنیتی اور راگھو چڈھا نے 24 ستمبر 2023 کو راجستھان کے ادے پور میں شاندار تقریب میں شادی کی تھی، جس میں شوبز اور سیاست سے جڑی اہم شخصیات شریک ہوئیں۔ حیرت انگیز طور پر، راگھو چڈھا نے حال ہی میں ’دی کپل شرما شو‘ میں پرینیتی کے حاملہ ہونے کا اشارہ بھی دیا تھا۔

بگ باس 19 کی سب سے کم عمر کنٹیسٹنٹ اشنور کور کی پیدائش نئی دہلی میں ایک سکھ پنجابی خاندان میں ہوئی۔ ان کے والد کا نام گرمیت سنگھ اور والدہ کا نام اونیت کور ہے۔ اشنور اپنے والدین کی اکلوتی بیٹی ہیں،

فلم فیئر ایوارڈز پنجابی 2025 صرف فنکاروں کو اعزاز دینے کا پلیٹ فارم نہیں تھا بلکہ یہ پنجاب کے بھرپور ثقافتی ورثے کو عالمی سطح پر لانے کی ایک کامیاب کوشش ہے۔

سوشل میڈیا پرپھیلی موت کی جھوٹی خبرسے ناراض رضا مراد نے ممبئی پولیس نے شکایت درج کرائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ افواہیں پھیلاکر لوگ ذہنی پریشانی پیدا کررہے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق سائرہ بانو فلموں میں صرف اس لیے آئی تھیں تاکہ وہ اپنے خوابوں کے شہزادے، دلیپ کمار کے قریب آ سکیں۔ دلیپ صاحب اُس وقت کے سپر اسٹار تھے اور سائرہ بانو ان سے 22 سال چھوٹی تھیں۔

بھارت کی اپنی ٹریول ایپ ایز مائی ٹرپ نے بھوٹانی فلم فیئر ایوارڈز پنجابی 2025 کے ساتھ شراکت داری کے ذریعے ملک کی ثقافتی رنگا رنگی کا جشن منانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

سورا بھاسکر نے ’’انڈین ایکسپریس اسکرین‘‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں پھر سے اپنے بیان سے سب کی توجہ حاصل کی ہے۔ ’’فلم رانجھنا‘‘ جیسی فلموں سے اپنی پہچان بنانے والی سورا نے کہا:’’ہم سب لوگ Bisexual ہیں۔‘‘

ایک باصلاحیت فنکار ہونے کے ساتھ ساتھ وہ ایک سچے بنارسی بھی تھے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا تھا کہ جب آپ کو سچی دھن مل جائے تو سمجھ لیجئے کہ ہم بابا وشواناتھ کی پناہ میں پہنچ گئے ہیں۔ کاشی وشواناتھ مندر ہو یا بالاجی مندر یا گنگا گھاٹ، یہاں شہنائی بجانے میں ایک الگ ہی سکون ملتا ہے۔