Ravi Kishan’s Fathter Relationship: والد کے ساتھ بہت خراب تھے روی کشن کے رشتے، انہوں نے کہا – وہ مجھے ہتھوڑے سے مار رہے تھے…
روی کشن نے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ انہیں بچپن سے ہی اداکاری کا بہت شوق تھا اور جب انہوں نے محلے کی رام لیلا میں اداکاری شروع کی تو ان کے والد یہ سب دیکھ کر دنگ رہ گئے اور انہوں نے روی کشن کو اس کی سزا بھی دی۔
Sidhu Moosewala Parents Welcome Son: سدھو موسے والا کی ماں نے بیٹے کو دیا جنم، والد نے تصویر شیئر کرکے جانکاری دی
بلکور سدھو نے اپنے انسٹاگرام پر اپنے نوزائیدہ بچے کے ساتھ پہلی تصویر پوسٹ کی ہے۔ اس تصویر میں وہ اپنے بیٹے کے ساتھ گود میں لیے نظر آ رہے ہیں۔ اس کے ساتھ آنجہانی گلوکار سدھو موسے والا کی ایک تصویر بھی ان کے پہلو میں رکھی ہے جس پر لکھا ہے ’لیجنڈز کبھی نہیں مرتے‘۔
Murder Mubarak Movie Review: کامیڈی اور سسپنس سے بھرپور ہے سارہ علی خان کی فلم مرڈر مبارک، پنکج ترپاٹھی نے دکھایا اداکاری کا جلوہ
وجے ورما اور سارہ علی خان نے فلم میں بہت مختلف کردار ادا کیے ہیں۔ اس کے علاوہ ٹسکا چوپڑا، سنجے کپور، ڈمپل کپاڑیہ اور کرشمہ کپور نے بھی اپنے کرداروں کے ساتھ انصاف کیا ہے۔
Amitabh Bachchan Hospitalization Fake News: محفوظ ہیں امیتابھ بچن، فرضی خبروں نے مداحوں کو کر دیا تھا مایوس
دوپہر کو خبریں آنے لگیں کہ امیتابھ بچن چیک اپ کے لیے کوکیلا بین اسپتال گئے ہیں۔ دیگر رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ان کی ٹانگ میں 'بلاکیج' صاف کرنے کے لیے انھیں انجیو پلاسٹی کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔
Bollywood Singer Anuradha Paudwal join BJP: بالی ووڈ کی مشہور گلوکارہ انورادھا پوڈوال بی جے پی میں شامل
بالی ووڈ کی مشہور گلوکارہ انورادھا پوڈوال آج بی جے پی میں شامل ہوگئیں۔ انہیں دہلی واقع پارٹی ہیڈ کوارٹر میں جنرل سکریٹری ارون سنگھ نے پارٹی کی ابتدائی رکنیت دلائی۔
Entertainment News: ’پشپا 2‘ اور ’کلکی‘ کے میکرز کو کروڑوں کا ہو سکتا ہے نقصان، سامنے آئی بڑی وجہ
اللو ارجن کی 'پشپا 2' اور پربھاس کی 'کلکی 2898 اے ڈی' کی شوٹنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔ لیکن ریلیز کی تاریخ کو مدنظر رکھتے ہوئے اسے جلد مکمل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔
Jhalak Dikhhla Jaa 11: ریئلٹی شو ‘جھلک دکھلا جا’ جیتنے والی منیشا رانی نے شیئر کی اپنی ان دیکھی ڈانس پرفارمنس، لائکس اور کمنٹس کی ہو گئی بوچھار
اس ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں اداکارہ نے لکھا ہے میں جھلک دکھلاجا سیزن 11 کی یہ ویڈیو اپ لوڈ کر رہی ہوں کیونکہ یہ پرفارمنس ویڈیو رہ گئی تھی اور یہ میری آخری جے ڈی جے پرفارمنس ویڈیو ہوگی۔
Amitabh Bachchan Hospitalized: امیتابھ بچن کی انجیو پلاسٹی ہوئی، طبعیت خراب ہونے کے بعد اسپتال میں کیا گیا داخل
امیتابھ بچن کی آج ممبئی میں انجیو پلاسٹی ہوئی ہے طبیعت خراب ہونے کے بعد آج صبح بگ بی کو اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔
Shah Rukh Khan on Religion: شاہ رخ مسلم،گوری ہندو، مذہب والے کالم میں کیا لکھتے ہیں آرین ،سہانا اور ابرام،جانئے پوری تفصیلات
شاہ رخ خان اور گوری خان ہندو اور مسلم تہوار ایک ساتھ مناتے ہیں۔ انہوں نے اپنے بچوں کو ہندو اور مسلم دونوں مذاہب کے بارے میں بتایا ہے۔ رپورٹس کے مطابق شاہ رخ نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ 'ہم نے کسی ہندو مسلم کے بارے میں بات نہیں کی۔ میری بیوی ہندو ہے اور میں مسلمان، جب کہ میرے بچے ہندوستانی ہیں۔
اب فینس کی خواہش ہوگی پوری؟ ایک ساتھ فلم کریں گے شاہ رخ، سلمان اور عامرخان! ایسے ہوا انکشاف
عامرخان نے بھی حال ہی میں اپنی خواہش ظاہرکرتے ہوئے کہا کہ وہ سلمان خان اورشاہ رخ خان دونوں کے ساتھ ایک فلم میں کام کرنا چاہتے ہیں۔ واضح رہے کہ اجے دیوگن کے پاس پائپ لائن میں کئی فلمیں ہیں۔ اداکارایک کے بعد ایک فلموں پرکام کئے جا رہے ہیں۔ اجے دیوگن کی سنگھم اگین پربھی ناظرین کی نظریں مرکوز ہیں۔