Bharat Express

انٹرٹینمنٹ

کل ممبئی میں پرائم ویڈیو کی ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اس تقریب میں تقریباً 70 سیریز اور فلموں کا اعلان کیا گیا، جس میں کل 40 اوریجنل سیریز اور فلموں کے نام شامل ہیں جن میں بہت انتظار کی جانے والی سیریز 'مرزا پور 3'، 'پنچایت 3'، 'پاتال لوک 2' شامل ہیں۔

ارباز خان نے آخر کار بیٹے کی ڈیبیو فیلم سے متعلق خاموشی توڑی۔ انہوں نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کا بیٹا اپنے فیصلے خود لے، اگراس کو ضرورت ہوگی تو وہ صلاح  ضرور لے گا۔

...جب جاوید اختر سے پوچھا گیا کہ انہیں سوشل میڈیا پر 'جہادی' کہا جاتا ہے اور مختلف طریقوں سے ٹرول کیا جاتا ہے۔تو ان کا ردعمل کیا  ہوتاہے؟ اس پر جاوید اختر نے کہا کہ

ویدا کا ٹیزر آپ کو اس بات کی جھلک دیتا ہے کہ  کیسے دونوں اداکار ایک دوسرے  سے ٹکراتے ہیں ۔اس فلم میں جان  ابراہم مرکزی کردار ادا کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں

مرزا پور سیزن 3' کے اعلان کے بعد سے ناظرین ایک بار پھر گڈو بھیا' اور کالن بھیا کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بے چین ہیں۔

آپ کو بتا دیں کہ 2 نومبر 2023 کو نوئیڈا کے سیکٹر 51 میں واقع سیورون بینکوئٹ ہال سے پانچ لوگوں کو گرفتار کیا گیا تھا۔ اس میں راہل، تیتوناتھ، جئے کرن، نارائن اور رویناتھ شامل تھے۔ ان سے 20 ملی لیٹر سانپ کا زہر برآمد ہواتھا۔ اس کے ساتھ 9 سانپ بھی برآمد ہوئے جن میں 5 کوبرا، 1 ازگر، 2 دو سروں والے سانپ اور ایک سرخ سانپ شامل ہے۔

Priya Dutt may leave Congress: سابق رکن پارلیمنٹ پریا دت اگرکانگریس چھوڑتی ہیں تو یہ پارٹی کے لئے ایک اور بڑا جھٹکا ہوگا۔ اس سے پہلے اشوک چوہان اور ملند دیوڑا پارٹی چھوڑ چکے ہیں۔

بی جے پی ہماچل سے اداکارہ کنگنا رناوت کو ٹکٹ دے سکتی ہے۔ انہیں ہماچل کی منڈی سیٹ سے ٹکٹ دیا جا سکتا ہے۔ کنگنا نے بھی الیکشن لڑنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ ان کا شمار منڈی سے ٹکٹ کے مضبوط دعویداروں میں کیا جا رہا ہے۔

 ایلوش یادو نے قبول کیا ہے کہ وہ پارٹی میں سانپ اور سانپ کا زہرمنگواتا تھا۔ ایلوش نے مانا ہے کہ وہ ملزم راہل کے رابطے میں تھا۔

سدھو موسے والا کے چھوٹے بھائی کی پیدائش کی خبر پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورداس مان نے کہا کہ آج کا دن خوشیوں سے بھرا اہم دن ہے۔ گھر والے بہت خوش ہیں۔ سب سے بڑی خوشی ان کے والدین کی ہے جن کی زندگی میں ایک نئی خوشی اور جینے کی نئی وجہ آئی ہے۔