Bharat Express DD Free Dish

انٹرٹینمنٹ

سیارہ‘ میں، انہوں نے وانی کے ایکس بوائے فرینڈ (انیت پڈا) کا کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے اس فلم سے متعلق ایک کہانی بھی شیئر کی۔ شان نے بتایا کہ ’سیارہ‘ کی شوٹنگ کے دوران وہ YRF اسٹوڈیو میں شوٹنگ کر رہے تھے۔ یہاں موہت سوری نے انہیں بتایا کہ شاہ رخ خان بھی اس اسٹوڈیو میں قریب ہی شوٹنگ کر رہے ہیں، صرف دو کمرے چھوڑ کر۔ یہ ان کے لیے بہت خاص لمحہ تھا۔

ہر کوئی جاننے کے لیے بےتاب ہے کہ ٹیا اور شیکھا گھر میں آ کر کس کا ساتھ دیں گی اور کس کے خلاف جائیں گی۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ سلمان خان اس 'ویک اینڈ کا وار' میں اس راز سے پردہ اٹھاتے ہیں یا نہیں۔

منیشا نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا: جب جنتا کی آواز، بدعنوانی کے خلاف غصہ، اور انصاف کی مانگ کو گولیوں سے جواب دیا جائے۔ یعنی آج نیپال کے لیے ایک سیاہ دن ہے — جب عوام کی آواز اور بدعنوانی کے خلاف ان کے غصے اور انصاف کے مطالبے کا جواب گولیوں سے دیا گیا۔

علی عباس ظفر نے ان تمام الزامات کی تردید کی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ انھیں واشو بھگنانی سے بقیہ رقم لینی ہے، جس کے لیے انھوں نے قانونی نوٹس بھی بھیج رکھا ہے۔

کرینہ کپور خان کے ڈانس کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ جہاں ایک طرف مداح اداکارہ کے انداز کو خوب پسند کر رہے ہیں، وہیں کئی یوزر نے کرینہ  کپور خان کو ٹرول بھی کیا ہے۔

شلپا شیٹی اپنی زبردست اداکاری کے لیے جانی جاتی ہیں اور انہوں نے کئی کامیاب فلموں میں اپنا لوہا منوایا ہے۔ ان کی اداکاری کو شائقین بہت پسند کرتے ہیں۔ اس کیس کے سامنے آنے کے بعد دونوں کی شہرت کو نقصان پہنچا ہے اور اب انہیں قانونی پیچیدگیوں کا سامنا ہے۔

چائے نہ صرف کینسر بلکہ دل کی بیماریوں میں بھی فائدہ مند ہے۔ گرین ٹی جسم میں خراب کولیسٹرول کو کم کرتی ہے، چربی کو باہر نکالنے میں مدد دیتی ہے اور دل کی شریانوں کو صاف رکھنے میں مددگار ہے۔ گرین ٹی ذیابیطس کے مریضوں کے لیے بھی ایک اچھا آپشن ہو سکتی ہے، کیونکہ یہ بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتی ہے۔

فلم میں سدھارتھ ملہوترا نے بزنس مین پرم کا کردار ادا کیا ہے۔ جانوی کپور نے سندری نامی لڑکی کا کردار ادا کیا ہے۔ اس کے علاوہ سنجے کپور بھی اس میں ہیں، جو سدھارتھ ملہوترا کے باپ کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

عامرخان کی آن اسکرین بیٹی اوراداکارہ سہانی بھٹناگرکی موت کی خبرآئی، تو ہر کوئی حیران رہ گیا تھا۔ سہانی کی موت نے انڈسٹری اور ان کے چاہنے والوں کوبڑا جھٹکا لگا تھا۔

سورج مکھی کے بیجوں میں کیلشیم، آئرن، زنک، فاسفورس، پوٹاشیم اور سیلینیم جیسے عناصر بھی پائے جاتے ہیں جو ہڈیوں، خون اور مسلز کے لیے بہت ضروری ہیں۔ یہ بیج تھکاوٹ کو کم کرنے، نیند کو بہتر بنانے اور دماغ کو تیز کرنے میں مدد دیتے ہیں۔