Bharat Express

انٹرٹینمنٹ

فلم ٹائی ٹینک کا مرکزی کردار روز (کیٹ ونسلیٹ) جہاز کے ڈوبنے کے بعد لکڑی کے ٹکڑے پر سہارا لیتی ہیں ۔ جس کی وجہ سے سمندر کے ٹھنڈے پانی سے ان کی جان بچ جاتی ہیں۔ اب یہ ٹکڑا نیلام ہو چکا ہے۔

کنگنا رانوت کے بعد اب سارہ علی خان کے سیاست میں قدم رکھنے کی بحث تیز ہوگئی ہے۔ اداکارہ نے ایک انٹرویو میں اپنے سیاست میں شامل ہونے سے متعلق انکشاف کیا ہے۔

 اداکارہ ادیتی راؤ حیدری کے نانا واناپارتھی سنستھانم کے آخری حکمران تھے۔ ان کا تعلق شاہی خاندان سے ہے۔

جاوید اختر کی بہو اور فرحان اختر کی اہلیہ شیبانی ڈانڈیکر نے بھی خوب انجوائے کیا ہے ۔جس کی تصاویر انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں۔

شو کی کہانی کے حوالے سے کچھ دلچسپ باتیں سامنے آئی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ پنچایت سیزن 3 میں پھولیرا گاؤں میں ایک بڑی تبدیلی دیکھنے کو ملے گی۔

سنگر زوبین گرگ کے علاوہ سال 2019 میں سی اے اے کے خلاف تحریک کے دوران مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی ریاست کی معروف شخصیات نے بھی آواز اٹھائی تھی۔

جانکاری کے مطابق، سوشل سروس برانچ نے کل رات ممبئی کے فورٹ علاقے میں واقع سبلان ہکا پارلر پر چھاپے کے دوران کچھ لوگوں کو حراست میں لیا تھا۔ منور بھی انہی لوگوں میں سے تھے۔ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ہُکا پارلر میں تمباکو کی مصنوعات کے ساتھ نیکوٹین کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ فی الحال پولس اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

قابل ذکر بات یہ ہے  آپ  کو بتا دیں کہ جینیفر مستری بنسیوال نے بتایا تھا کہ ہولی کے دن شو کے پروڈیوسر اسیت مودی، پروجیکٹ ہیڈ سہیل رمانی اور ایگزیکٹو پروڈیوسر جتن بجاج نے ان کے ساتھ بدتمیزی کی تھی۔

ایکسل انٹرٹینمنٹ کے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کیا ہے۔ فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے، 'آئی پی ایل کی خاص پیشکش کے لیے تیار ہو جائیں۔

ایم کے پٹودی اور شرمیلا ٹیگور کرکٹ میچ کے بعد دہلی میں ایک پارٹی میں ملے۔ اس وقت نہ تو شرمیلا  ٹیگورکو کرکٹ کا کوئی علم تھا اور نہ ہی نواب پٹودی ان کی فلمیں دیکھا کرتے تھے۔