Bharat Express

انٹرٹینمنٹ

برین اٹیک کو ہی فالج ((اسٹروک)) کہتے ہیں۔ دماغ کو خون کی مناسب فراہمی نہ ہونے کی وجہ سے اس کی خون کی شریانیں پھٹ جاتی ہیں ۔جس کی وجہ سے آکسیجن صحیح طریقے سے نہیں پہنچ پاتی اور دماغ کام کرنا بند کر دیتا ہے۔

اس دوران انکیتا لوکھنڈے نے بتایا کہ انہیں ممبئی کی بارشیں بہت پسند ہیں۔ ممبئی میں جب بھی بارش ہوتی ہے۔ وہ اس سے بہت لطف اندوز ہوتی ہیں۔

نانا پاٹیکر ہمیشہ کسانوں کے بارے میں آواز اٹھاتے رہے ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ کسانوں پر ہونے والے مظالم کی مخالفت کی ہے۔ اس بار کسانوں کا ساتھ دیتے ہوئے انہوں نے کہا – پہلے 80-90فیصد کسان تھے، اب 50فیصد کسان ہیں۔ اب حکومت سے کچھ نہ مانگو۔ اب فیصلہ کرو کہ کس کی حکومت لانی ہے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ آپ کو بتاتے چلیں کہ شو میں خانزادی اور ابھیشیک کے درمیان محبت اور نفرت کا رشتہ دکھایا گیا تھا۔

آرزو کاظمی نے کہا کہ ایک کہاوت ہے کہ بے گانی شادی میں  'عبداللہ دیوانہ ہے۔' آج پاکستان میں بھی یہی صورتحال ہے۔ مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی بھارت میں ہو رہی ہے اور پاکستان میں صرف یہی خبرچل رہی ہے۔

ملک کے سب سے بڑے صنعت کار مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی جولائی میں اپنی منگیتر رادھیکا مرچنٹ سے شادی کرنے جا رہے ہیں۔

دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے اس ڈانس کو  جہاں کئی یوزر پسند کر رہے ہیں۔ وہیں دوسری جانب بہت سے لوگ 'موم ٹوبی'دیپیکا پڈوکون  کا پریگینسی میں اس طرح سے ڈانس کرنا پسند نہیں کررہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کنگ خان میزبانی کرتے نظر آ رہے ہیں۔ جیسے ہی وہ اسٹیج پر آتے ہیں، سب سے پہلے وہ جئے شری رام کا نعرہ لگاتے ہیں۔ یہ سن کر وہاں موجود تمام مہمانوں نے شور شرابا شروع کر دیا۔ اس کے بعد شاہ رخ نے امبانی خاندان کی تین خواتین کی ڈانس پرفارمنس کا اعلان کیا۔

شاہ رخ خان، سلمان خان اور عامر خان نے اسٹیج پر ایک ساتھ پرفارم کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔ وہ فلم آر آر آرکے آسکر جیتنے والے گانے ناٹو-ناٹو پر رقص کرتے ہوئے نظر آئے۔ پہلے انہوں نے گانے کے اصل اسٹیپس کو کاپی کیا اور پھر تینوں خانز نے اس ڈانس پرفارمنس میں اپنا اپنا انداز شامل کیا۔

جام نگرمیں چل رہے امبانی فیملی کے جشن کا آج دوسرا دن ہے۔ اس موقع پرامید کی جا رہی ہے کہ نیتا امبانی بھی انڈین لُک کیری کرسکتی ہیں۔ انڈن لُک کے لئے امبانی فیملی کی پسند ڈالی جین ہیں، جو نیتا امبانی کو ساڑی پہنانے کے لئے لاکھوں روپئے چارج کرتی ہیں۔