Bharat Express DD Free Dish

انٹرٹینمنٹ

اپنے کیریئر کے بارے میں سونم کا کہنا ہے کہ انہیں جو کچھ بھی ملا ہے، وہ ان کی محنت کے ساتھ ساتھ ایشور کی کرپا کا نتیجہ ہے۔ اداکارہ کہتی ہیں کہ وہ ہر قدم پر شکرگزار رہتی ہیں اور اپنے فن کو مزید بہتر بنانے کی کوشش جاری رکھتی ہیں۔

حال ہی میں ایک نیوز پورٹل نے بتایا کہ شاہ رخ خان کے بعد ہرش وردھن ہی واحد اداکار ہیں جنہوں نے ایک ہی سال میں دو ہٹ فلمیں دی ہیں، جس کے بعد ان کا موازنہ شاہ رخ خان سے کیا جانے لگا۔

اَنشُل گرگ نے بتایا کہ فلم پروڈکشن میں آنے کا خواب اُن کا پرانا ہے۔ یہ کوئی اچانک لیا گیا فیصلہ نہیں تھا۔ انہوں نے ہمیشہ سوچا تھا کہ ایک دن وہ فلم انڈسٹری میں بھی قدم رکھیں گے۔ یہ فلم ان کے سامنے ایک موقع کے طور پر آئی اور انہوں نے فوراً فیصلہ کر کے اسے بنانے کا بیڑا اٹھا لیا۔

سلمان خان نے کہا، "اس وقت اگر آپ کوئی ہندی فلم بنائیں اور اسے یہاں (سعودی عرب میں) ریلیز کریں تو یہ سپر ہٹ ہوگی، اگر آپ کوئی تامل، تیلگو، یا ملیالم فلم بنائیں گے تو یہ کروڑوں روپے کمائے گی، کیونکہ یہاں بہت سے لوگ دوسرے ممالک سے آئے ہیں۔ یہاں بلوچستان کے لوگ ہیں،

ہماقریشی کی ویب سیریز مہارانی 4 کا ٹریلر ریلیز ہو گیا ہے۔ اس بار کہانی دہلی کی سیاست اور وزیر اعظم بننے کی جدوجہد پر مرکوز ہے۔ یہ سیریز 7 نومبر سے سونی لِو پر اسٹریم کی جائے گی۔

سوشل میڈیا پر مداحوں کے درمیان یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ اب تک پربھاس اور سامنتھا کی خوابوں جیسی جوڑی کیوں نہیں بنی؟ مداح اس انتظار میں ہیں کہ دونوں کسی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں تاکہ باکس آفس کے ریکارڈ ٹوٹ سکیں۔

بتایا جاتا ہے کہ پروگرام آرگنائزر لاونیا سکسینہ نے رقم واپس لینے کے لیے کئی کوششیں کیں، لیکن عدنان سمیع کی ٹیم نے نہ تو تعاون کیا اور نہ ہی پیسہ واپس کیا، بلکہ انہیں دوبارہ پروگرام کرانے پر زور دیا۔

اسٹینڈ اپ کامیڈین اور اداکار منور فاروقی کی آنے والی ویب سیریز فرسٹ کاپی کا دوسرا سیزن جلد ہی ریلیز ہونے والا ہے۔ پیر کے روز میکرز نے سیریز کا ٹیزر جاری کیا۔

پرائم ویڈیو کی مقبول ترین اسپائی تھرلر سیریز ‘دی فیملی مین’ کے تیسرے حصے کا شائقین طویل عرصے سے انتظار کر رہے تھے۔ آخرکار اس انتظار کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ منگل کے روز میکرز نے ‘دی فیملی مین 3’ کی ریلیز ڈیٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

پرائم ویڈیو کی سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی سیریز دی فیملی مین کے تیسرے حصے کا ناظرین کو طویل عرصے سے انتظار تھا۔ اس کے میکرز نے منگل کے روز اس کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔