Bharat Express DD Free Dish

انٹرٹینمنٹ

انوشہ رضوی کی فلم کا ٹائٹل ابھی طے نہیں ہوا ہے۔ اس کی شوٹنگ دہلی کے کئی خاص مقامات پر کی گئی ہے اور اب یہ فلم پوسٹ پروڈکشن میں ہے۔ کریتکا  کے پاس ایک اور پروجیکٹ ہے جس کا نام ’مٹکا کنگ‘ ہے، جس میں ان کے ساتھ وجے ورما مرکزی کردار میں ہیں۔ ویب سیریز ’مٹکا کنگ‘ کو ناگراج منجولے نے ڈائریکٹ کیا ہے، جو ’سیراٹ‘ اور ’فرینڈری‘ جیسی فلمیں بنا چکے ہیں۔

اداکار وکرانت میسی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کرتےہوئے اطلاع دی کہ ان کے انکل کلفورڈ کنڈر نے اپنے بیٹے کلائیو کنڈر کو اس حادثے میں کھو دیا ہے۔

خان سر کی اہلیہ نے اپنا چہرہ دکھایا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خان سر کی اہلیہ نے گھونگھٹ اٹھا کر اپنا چہرہ دکھایا ہے۔

میگا اسٹار امیتابھ بچن نے کہا کہ وہ یہ سب کچھ مزدوروں اور دیگر کام کرنے والوں کی بھلائی کے لیے کر رہے ہیں۔ امیتابھ بچن نے کہا کہ کام کی رفتار پروڈیوسر اور پوری ٹیم کے لیے فائدہ مند ہے۔ میں یہ کام اپنی سہولت کے لیے نہیں بلکہ وہاں کام کرنے والے ورکروں کے فائدے کے لیے کرتا ہوں۔

روپالی نے حکومت کی کئی اسکیموں کی تعریف کی، جیسے سوکنیا سمردھی یوجنا، جو لڑکیوں کا مستقبل محفوظ کرتی ہے، اور اجولا یوجنا، جو دیہی خواتین کو گیس سلنڈر دے کر ان کی صحت کو بہتر بنا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ صرف ایک سلنڈر نہیں بلکہ بہتر صحت کا موقع ہے۔

انیس بزمی نے 1995 میں ’ہلچل‘ سے ڈائریکشن کی دنیا میں قدم رکھا، لیکن انہیں پہلی بڑی کامیابی 1998 میں ’پیار تو ہونا ہی تھا‘ سے ملی، اس کے بعد انہوں نے ’نو انٹری‘، ’ویلکم‘، ’سنگھ از کنگ‘، ’ریڈی‘، ’ویلکم بیک‘، ’بھول بھلیا 2‘ اور ’بھول بھلیا 3‘ جیسی کامیاب فلمیں دیں۔

’میرے ڈیڈ کی ماروتی‘ فیم اداکار نے کہا کہ انہیں اپنے مقصد تک پہنچنے میں مزید 5-6 ہفتے لگیں گے اور انہوں نے خود کو مثبت رکھنے کے لیے یہ پوسٹ شیئر کی ہے۔

ریلائنس فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن نیتا امبانی کی قیادت میں یہ تقریب 12 سے 14 ستمبر تک نیویارک شہر کے لنکن سینٹر میں منعقد ہوگی۔

بڑھتے ہوئے اسکرین ٹائم اور بدلتے طرز زندگی کے دور میں یہ ٹپس  ہر ایک کے لیے کارآمد ہیں۔ اس سے آنکھوں کی صحت بالکل فٹ رہے گی اور مسائل بھی دور ہو جائیں گے۔

تصاویر میں زید خان کے خاندان کی کئی نسلیں عید کا تہوار ایک ساتھ مناتی نظر آ رہی ہیں۔ اداکار اپنے دادا دادی، والدین، بیوی اور بچوں کے ساتھ عید منا رہے تھے۔