Bharat Express DD Free Dish

انٹرٹینمنٹ

ٹائیگر شراف کی بات کریں تو وہ ’باغی 4‘ کی شوٹنگ میں کافی مصروف ہیں۔ اس فلم کے ہدایت کار اے ہرشا ہیں۔ حال ہی میں فلم کا پوسٹر جاری کیا گیا، جس میں ٹائیگر خطرناک روپ میں نظر آئے۔ ان کے ایک ہاتھ میں چاقو اور دوسرے میں بوتل تھی۔ اس کے چاروں طرف خون سے لت پت دیواریں تھیں اور لوگ زمین پر بے ہوش پڑے تھے۔

ٹریلر میں کاجول اپنی بیٹی کو راکشس سے بچاتی نظر آ رہی ہیں۔2  منٹ 24 سیکنڈ کے اس ٹریلر میں ایسا خوف اور سنسنی ہے کہ دیکھنے کے بعد جسم میں سہرن محسوس ہوتی ہے۔

ماہرین صحت کے مطابق اینٹی بائیوٹکس کا زیادہ استعمال یا زیادہ تناؤ مائکرو بایوم کو خراب کرنے کا سبب بنتا ہے یا جسے ’لیکی گٹ‘ کہا جاتا ہے۔ اپنے مائیکرو بایوم کو مضبوط کرنے کے لیے، گرم کھانا کھانا چاہیے اور اجوائن-زیرہ، سونف ملا کر نیم گرم پانی پینا چاہیے۔

ہما قریشی نے بین الاقوامی سرحد پہنچ کربین الاقوامی سرحد پہنچ کربی ایس ایف کے جوانوں کی بہادری پر سلام پیش کیا۔ : 'آپریشن سندور' کے لئے اداکارہ نے سبھی کا شکریہ ادا کیا۔ اداکارہ  ہما قریشی نے کہا کہ انہیں ایک بارپھراحساس ہوا کہ ہم کتنے خوش قسمت ہیں کہ جوان ہماری سرحدوں میں کی حفاظت کررہے ہیں۔

’ٹھگ لائف‘ میں کمل ہاسن کے ساتھ سلمبراسن ٹی آر، ترشا کرشنن، اشوک سیلوان، ایشوریہ لکشمی، جوجو جارج، ثانیہ ملہوترا اور روہت صراف مرکزی کردار میں ہیں۔ منی رتنم کے ساتھ کمل ہاسن 1987 میں آئی فلم ’نائکن‘ میں کام کر چکے ہیں۔ ’ٹھگ لائف‘ 5 جون کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

آنسو تین طرح کے ہوتے ہیں جن میں بیسل ٹیئر، ریفلیکس ٹیئر اور ایموشنل ٹیئرس شامل ہیں؟ آنکھوں کو چکنا اور محفوظ رکھنے کے لیے آنکھوں میں بیسل آنسو مسلسل پیدا ہوتے رہتے ہیں۔ یہ ایک پتلی تہہ بنتی ہے، جو آنکھوں کو ہوا، دھول اور آلودگی جیسے مسائل سے دور رکھتی ہے۔

یہ تنازع کمل ہاسن کی فلم ’ٹھگ لائف‘ کی ریلیز سے چند ہفتوں قبل سامنے آیا، جو منی رتنم کی ہدایت کاری میں 5 جون کو ریلیز ہونے والی ہے۔ پرو کنڑہ تنظیموں نے فلم کے بائیکاٹ کی دھمکی دی ہے، اور کرناٹک کے کچھ تھیٹر مالکان کو دباؤ کا سامنا ہے کہ وہ فلم نہ دکھائیں جب تک کہ کمل ہاسن معافی نہ مانگیں۔

دیپیکا ککڑکو اسٹیج-2 کا لیورکینسر ہے، جس کی جانکاری انہوں نے خود سوشل میڈیا پرپوسٹ کرکے دی ہے۔ انہوں نے سبھی فینس سے ان کے لئے دعا کرنے کی اپیل کی ہے۔ اس کے بعد سیلبس ان کے لئے دعائیں کر رہے ہیں اور ان کو ہمت دے رہے ہیں۔

کاسٹنگ کاوچ کا درد جھیلنے والی کئی اداکارہ میں سے ایک اداکارہ ہیں، جنہوں نے سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ لیا۔ تاہم اس کے لئے انہیں بڑی قیمت چکانی پڑی۔ آئیے آپ کو آج اہم جانکاری دیتے ہیں۔

واضح رہے کہ جعفر پناہی بھی حال ہی میں جیل سے رہا ہوئے ہیں۔ انھیں 2010 میں چھ سال کی سزا سنائی گئی تھی اور بیس سال تک فلمیں بنانے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔