Bharat Express DD Free Dish

انٹرٹینمنٹ

کبیر بیدی نے بھارت میں سیاحت کو بڑھانے کے لیے مزید سہولیات فراہم کرنے پر بھی زور دیا۔ انہوں نے کہا، ’’اگر وہاں جو انفراسٹرکچر بنایا جانا چاہئے وہ بنایا جائے تو اچھا ہے کیونکہ اگر لوگوں کو وہاں آکر رہنا ہے اور لطف اندوز ہونا ہے تو رہائش اچھی ہونی چاہئے۔

دو مختلف دنیاؤں سے ہم نے محبت کا ایک جہان بسایا، ہمارے اختلافات مٹ گئے، دل ایک ہوئے، ایک ایسا رشتہ بنا جو صدیوں تک قائم رہے گا”

ٹائیگر آخری بار فلم ’سنگھم اگین‘ میں نظر آئے تھے۔ انہوں نے اے سی پی ستیہ کا کردار ادا کیا۔ فلم میں ان کے ساتھ اجے دیوگن، کرینہ کپور خان، رنویر سنگھ، دیپیکا پدوکون، ارجن کپور، اکشے کمار جیسے ستارے نظر آئے۔ فی الحال، وہ اپنی آنے والی فلم ’باغی 4‘ کی تیاریوں میں مصروف ہیں، جس کے ہدایت کار اے ہرشا ہیں۔ اس فلم میں ان کے علاوہ سنجے دت، سونم باجوہ اور ہرناز سندھو اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔ ’باغی 4‘ 5 ستمبر 2025 کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

جسٹس ناگپرسنّا نے تلخ لہجے میں کمل ہاسن سے سوال کیا کہ کیا وہ مورخ یا ماہر لسانیات ہیں جو ایسا بیان دے سکتے ہیں؟ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی زبان کسی دوسری زبان سے پیدا نہیں ہوتی۔

آئی پی ایل 2025 کے فائنل میں پنجاب کنگس کے پہنچنے سے پریتی زنٹا بہت خوش ہیں۔ اداکارہ نے ایکس پرایک دل چھولینے والا پوسٹ کرکے اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھایا ہے۔

ویبھو راگھو کے آخری سفر میں ان کے خاندان کے علاوہ ٹی وی کے کئی بڑے ستاروں نے بھی شرکت کی۔

بوبی اور میرا نام جوکر جیسی فلموں نے پسندیدگی کو جنون میں بدل دیا۔ آئی جی این سی اے نے صد سالہ جشن 2025 کے تحت شبدانجلی:راج کپور- دی آئیڈیا آف شو مین شپ’ کا انعقادکیا۔

بالی ووڈ کے اسٹارعامرخان نے بتایا کہ ’ستارے زمین پر‘ کی ریلیزکے بعد وہ اپنے ڈریم پروجیکٹ ’مہا بھارت‘ پرکام شروع کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک بڑا پروجیکٹ ہوگا، جسے کئی فلموں میں بنایا جائے گا۔

کنڑ حامی کرناٹک رکشنا ویدیکے کے کارکنوں نے بنگلورو میں کمل ہاسن کی فلم ’ٹھگ لائف‘ کے پوسٹرز کو پھاڑ دیا اور فلم پر ریاست بھر میں ممکنہ پابندی کی وارننگ دی۔ اس سے قبل بنگلورو میں مشتعل لوگوں نے اداکار کی تصویر کو جلا دیا تھا۔ بسویشور نگر پولیس نے اس معاملے کا از خود نوٹس لیا اور بی این ایس کی دفعہ 270 اور 283 کے تحت ایف آئی آر درج کی۔

مئی کے آخری ہفتے میں (23 مئی، 2023) کو ریلیز ہوئی ہارر-تھریلیرفلم ’فیئراسٹریٹ: پروم کوئن‘ نیٹ فلکس کی ٹاپ-10 لسٹ میں بنی ہوئی ہے۔ خوفناک کہانی، 80 کی دہائی کی سیٹنگ اور شانداراداکاری سے بھرپور یہ فلم ناظرین کو خوب پسند آرہی ہے۔