Bharat Express

انٹرٹینمنٹ

ٹریلر میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح ہاتھیوں کو بے رحمی اور مسلسل مارا جا رہا ہے، جس کی حقیقت کافی خوفناک ہے۔ بالآخر اس جرم میں ملوث افراد سے تفتیش شروع ہوتی ہے جس میں پولیس اور جانوروں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی ٹیم کے علاوہ کچھ دوسری ٹیمیں بھی شامل ہوتی ہیں۔

ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ ممی چکرورتی نے ممتا بنرجی کو اپنا استعفیٰ سونپا ہے۔ وہ مغربی بنگال کے جادو پور سے رکن پارلیمنٹ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیاست میرے لئے نہیں ہے۔

ویلنٹائن ڈے کے موقع پر شاہ رخ نے مداحوں کو سرپرائز دینے کی بات کی تھی اور آخر کار کنگ خان نے مداحوں کو خوش کر دیا۔ دراصل 'ڈنکی' کو OTT پر ریلیز کیا گیا ہے۔

شاہد کپور نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں انہیں یہ کہتے ہوئے سنا گیا ہے- میں تم سے محبت کرتا ہوں میرا۔

پلکت سمراٹ اور کرتی کھربندا مسلسل اپنی شادی سے متعلق سرخیوں میں بنے ہیں۔ ویلنٹائن ڈے پر جوڑے نے اپنے فینس کو بڑا سرپرائز دیا ہے۔ جوڑے نے پیار کے اس دن پرایک دوسرے کو وِش کرتے ہوئے اپنی ویڈنگ ڈیٹ ریویل کردی ہے۔

 ویلنٹائن ڈے کے موقع پربالی ووڈ سیلبس اپنے لورکے ساتھ تصاویر شیئر کر رہے ہیں۔ وہیں دوسری طرف اداکارہ امائرا دستور بریک اپ کے درد سے جدوجہد کر رہی ہیں۔

اپنے کیپشن میں اداکار ریتک روشن نے بتایا ہے کہ کس طرح کچھ لوگ بیساکھی یا وہیل چیئر استعمال نہیں کرتے کیونکہ وہ دنیا کو دکھانا چاہتے ہیں کہ وہ بہت مضبوط ہیں۔

کنگ خان کی اس ویڈیو کے بعد بہت سے لوگ دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ اعلان شاہ رخ کی آخری ریلیز فلم 'ڈنکی' کے پلیٹ فارم پر ہونے والی اسٹریمنگ سے ہے۔

وائرل تصاویر میں حنا خان بنگالی روپ  (لک)میں نظر آ رہی ہیں۔ حنا خان  بنگالی ساڑھی اور کانوں میں جھمکے پہنے اداکارہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

نیوز ایجنسی اے این آئی کی رپورٹ کے مطابق رکل پریت اور جیکی بھگنانی کی شادی کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔ کاغذ کے ضیاع سے بچنے کے لیے اس جوڑے نے ڈیجیٹل کارڈ پرنٹ کیے ہیں۔