Tamannaah Bhatia: تمنا بھاٹیہ آئی پی ایل غیر قانونی اسٹریمنگ کیس میں سائبر سیل کے سامنے نہیں ہوئیں پیش، اداکارہ کا ردعمل آیا سامنے
دراصل تمنا بھاٹیہ کو مہاراشٹر سائبر سیل نے آئی پی ایل میچوں کی غیر قانونی نشریات کے معاملے میں 29 اپریل کو بطور گواہ پیش ہونے کے لیے طلب کیا تھا۔
تھپڑ مارا، دانت سے ہاتھ کاٹا، عامر خان کے ساتھ سابق اہلیہ رینا دتہ نے ایسا کیوں کیا؟
بالی ووڈ اداکار عامرخان نے حال ہی میں کپل شرما کے شو میں انٹری کی۔ اس دوران اداکار کامیڈین سے اپنی پرسنل لائف کے بارے میں باتیں کیں۔ انہوں نے بتایا کہ آخر کیسے عامر خان کو ایک بار ان کی اہلیہ رینا دتہ نے زور دار تھپڑ مار دیا تھا۔ یہ وہ وقت تھا جب ان کے بیٹے جنید کی پیدائش ہوئی تھی۔
Actor Sahil Khan: مہادیو سٹے بازی ایپ کیس میں بڑا انکشاف، بالی ووڈ اداکار ساحل خان چھتیس گڑھ سے گرفتار
ممبئی پولیس نے اداکار ساحل خان کو 28 اپریل کو مہادیو بیٹنگ ایپ کیس میں گرفتار کیا تھا۔ ممبئی ہائی کورٹ نے ساحل خان کی گرفتاری سے قبل ضمانت کی درخواست مسترد کر دی تھی۔
Instagram Paid Feature: اب آپ کو ریلز اور پوسٹس دیکھنے کے لیےدینے ہونگے پیسے ؟ انسٹاگرام لے کر آیا نیا فیچر
ذرائع کے مطابق انسٹاگرام ایک ایسے فیچر پر بھی کام کر رہا ہے۔ جس میں یوزر یہ فیصلہ کر سکیں گے کہ کون انہیں اسٹوریز میں کوٹ کر سکتا ہے اور پوسٹ نوٹیفیکیشن کو بھی میوٹ کر سکے گا۔
Vidya Balan On Smoking Addiction: ودیا بالن کو پسند ہے سگریٹ، کہا- اس فلم کے بعد ہو گئی عادی
ودیا بالن کے کام کے بارے میں بات کریں تو اداکارہ نے طویل عرصے کے بعد 'دو اور دو پیار' سے اسکرین پر واپسی کی ہے۔ حال ہی میں یہ فلم سینما گھروں میں ریلیز ہوئی ہے۔
TMKOC Sodhi Missing: ‘تارک مہتا کا الٹا چشمہ’ فیم ‘سوڑھی’ 4 دن سے لاپتہ، اغوا کا مقدمہ درج، سامنے آئی سی سی ٹی وی فوٹیج
پولیس نے جب فون کے لین دین کو نکالا تو پتہ چلا کہ کئی لین دین بھی ہوئے ہیں۔ مانا جا رہا ہے کہ پولیس کو کئی عجیب و غریب چیزیں ملی ہیں، جس کے بعد پولیس کو براہ راست اغوا کا شبہ ہے۔
Election 2024: ارمیلا سے لے کر راکھی ساونت تک… یہ فلمی ستارے انتخابی میدان میں ثابت ہوئے زیرو
ہندی اور مراٹھی فلموں میں اپنی اداکاری کی مہارت دکھانے والے مہیش منجریکر نے اپنا پہلا لوک سبھا الیکشن شمال مغربی ممبئی سے ایم ایم ایس کے ٹکٹ پر لڑا تھا، لیکن انہیں شیو سینا کے گجانن کیرتیکر سے سخت شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
Arbaaz Khan Revealed Galaxy Apartment: کیا سلمان خان چھوڑنے والے ہیں اپنا گھر گیلیکسی اپارٹمنٹ؟ ارباز خان نے دیا یہ جواب
پولیس مسلسل سلمان خان کے گھر پر فائرنگ معاملے کی جانچ میں مصروف ہوئی ہے۔ 14 اپریل کو گلیکسی اپارٹمنٹ پر گولی چلی تھی۔ اب ارباز خان نے بتایا ہے کہ کیا سلمان خان اور ان کی فیملی اس حادثہ کے بعد کہیں اور شفٹ ہونے کا پلان بنا رہی ہے۔
Ravi kishan Got Relief In DNA Test: روی کشن کو عدالت سے بڑی راحت، کورٹ نے ڈی این اے ٹسٹ کرانے سے کردیا انکار
روی کشن کو ممبئی ایک عدالت نے بڑی راحت دی ہے۔ دراصل، اس عرضی کو خارج کردیا ہے، جس میں ان کے ڈی این اے ٹسٹ کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
Salman Khan House Firing Case: سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کی ایسے رچی گئی تھی سازش، ملزمین کے پاس تھیں 40 گولیاں، 3 بار بدلے تھے کپڑے
سلمان خان کے گھر کے باہر 14 اپریل کی صبح فائرنگ ہوئی تھی۔ دو شخص بائیک پرآئے تھے اوران کے گھر پرفائرنگ کرکے فرار ہوگئے تھے۔