Bharat Express

انٹرٹینمنٹ

سنجے لیلا بھنسالی نے کہا تھا کہ آپ بچپن میں جو دیکھتے ہیں اس سے حساس ہو جاتے ہیں۔ انہوں نے سیکس ورکرز کو 20 روپے میں اپنے آپ کو گاہکوں کو فروخت کرتے دیکھا ہے۔ سنجے کہتے ہیں کہ انسان کی قیمت 20 روپے کیسے ہو سکتی ہے؟

ہم جس اداکارہ کے بارے میں بات کر رہے ہیں وہ کوئی اور نہیں بلکہ 'دل مل گئے' فیم درشٹی دھامی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دشٹی دھامی سے 'خطروں کے کھلاڑی 14' کے لیے رابطہ کیا جا رہا ہے۔

اداکار کے والد اور والدہ نے بیٹے کی اداکاری کی تعریفیں کیں جبکہ والدہ کا کہنا تھا کہ وہ بیٹے کی پرفارمنس پر مزید بات نہیں کر سکتیں، اگر وہ بات کو جاری رکھیں گی تو وہ آبدیدہ ہوجائیں گی۔اداکار کے والدین نے دیگر کاسٹ کی بھی تعریفیں کیں۔

یہ مشروب آپ کے معدے کو ٹھنڈا  رکھنے کے ساتھ ساتھ جسم کو ہائیڈریٹ رکھنے اور پیٹ کو صاف رکھنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ اس مشروب کو بنانے کے لیے ایک چمچ چیا سیڈز کو کچھ پانی میں بھگو دیں۔

اداکار شریاس تلپڑے نے کہا، 'ہاں، میرا کولیسٹرول قدرے بڑھ گیا تھا، جس کے بارے میں مجھے بتایا گیا کہ اب نارمل ہے۔ میں اس کے لیے دوا لے رہا تھا اور کافی حد تک کم ہو گیا تھا۔ مجھے ذیابیطس نہیں، بلڈ پریشر کا مسئلہ نہیں، پھر میرے دل کے دورے کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟

رجنی کانت اور امیتابھ بچن ہندی سنیما کے عظیم اداکاروں میں سے ایک ہیں۔ حال ہی میں امیتابھ بچن نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جو تصویر شیئر کی ہے اس میں وہ رجنی کانت کو گلے لگاتے نظر آ رہے ہیں۔

بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی لاڈلی سہانا خان نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ ان کا بریک اپ ہوگیا ہے۔ اس پوسٹ پر رومرڈ بوائے فرینڈ اگستے نندا کی ماں نے ردعمل ظاہرکیا ہے۔

انفورسمنٹ نے سانپوں کے زہرسپلائی معاملے میں ایلوش یادواوردیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کے تحت معاملے درج کیا ہے۔ اس سے پہلے نوئیڈا پولیس نے ایلوش کے خلاف چارج شیٹ داخل کی تھی۔

فلم انڈسٹری میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اب ایک مشہور فلم ڈائریکٹر اور پروڈیوسر کی موت ہوگئی ہے۔ اس خبر کے باہر آتے ہی ہرطرف ہنگامہ مچ گیا ہے۔

انوج کمار تھاپن کے نانا جسونت سنگھ نے الزام لگایا کہ یہ خودکشی نہیں بلکہ قتل ہے۔ انہوں نے بتایا کہ میں نے لاش دیکھی اور اس کے گلے پر نشان پھانسی کا نہیں بلکہ گلا دبانے کا تھا۔