Salman Khan House Firing Case: سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے ملزم کی موت لٹکنے سے ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تصدیق
پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے سلسلے میں تھاپن، سونو بشنوئی، شوٹر ساگر پال اور وکی گپتا سمیت چار افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، جب کہ گینگسٹر لارنس بشنوئی اور اس کے بھائی انمول بشنوئی کو مطلوب ملزم نامزد کیا گیا ہے۔
Ragini Khanna Break Silence On Converting To Christianity:کیا ہندو مذہب چھوڑ چکی ہیں گوندا کی بھانجی راگنی کھنہ، کیا عیسائیت کر چکی ہیں قبول؟ جانئے سچ
راگنی نے یہ بھی کہاکہ اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے کہ میں نے اپنا مذہب تبدیل کر لیا ہے۔ میرے لیے انسانیت سب سے بڑا مذہب ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ دراصل، راگنی کھنہ نے کچھ عرصہ قبل اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ شیئر کی تھی۔
Sonakshi Sinha On Joining Politics: کیا سوناکشی سنہا اپنے والد شتروگھن سنہا کی طرح سیاست میں آئیں گی؟ انہوں نےکہا- ‘وہاں بھی اقربا پروری کرو گے…’
سوناکشی سنہا نے سیاست میں آنے کے بارے میں کہا - 'نہیں، پھر آپ وہاں بھی اقربا پروری کریں گی۔ ٹھیک ہے، سب مذاق ایک طرف، مجھے نہیں لگتا کہ میں ایسا کروں گی کیونکہ میں نے اپنے والد کو ایسا کرتے دیکھا ہے۔ مجھے نہیں لگتا کہ میرے پاس اس کی قابلیت ہے۔ میرے والد لوگوں کے بیچ رہنے والے شخص ہیں، جب کہ میں ایک بہت ذاتی شخصیت ہوں
Sanjay Leela Bhansalis first Web Series on Netflix: ریلیز ہوئی سنجے لیلا بھنسالی کی ’ہیرا منڈی‘، فینس کر رہے ہیں تعریف، جانئے کیسی ہے یہ سیریز
اس سال کی موسٹ اویٹیڈ ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ آخرکار او ٹی ٹی پر ریلیز ہوگئی ہے۔ وہیں ویب سیریز سے متعلق مکس ریویو فینس سے مل رہے ہیں۔
Rupali Ganguly Follows Smriti Irani Footsteps: کیا اسمرتی ایرانی کی طرح کامیاب ہوپائیں گی Anupamaa ؟ ٹی وی کی ٹی آرپی میں ٹاپ پر ہیں روپالی گانگولی
روپالی گانگولی نے اب بی جے پی میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اداکارہ کے اس بڑے قدم کے بعد اب ان کا موازنہ اسمرتی ایرانی سے ہوگا۔ اسمرتی بھی روپالی گانگولی کی طرح ٹی وی انڈسٹری کا ایک اہم نام ہوا کرتی تھیں۔
Sunny Deol Review Lapata Ladies: سنی دیول نے OTT پردیکھی’لاپتہ لیڈیز’، عامر خان کی سابق اہلیہ کرن راؤ کی تعریف کی، کہا- کافی عرصے بعد…
کرن راؤ کی فلم 'لاپتہ لیڈیز' جیسے ہی او ٹی ٹی پر ریلیز ہوئی ہے، اسے لوگوں کی جانب سے کافی پیار مل رہا ہے۔ اب یہ فلم نیٹ فلکس کی ٹاپ 10 واچنگ لسٹ کی فہرست میں شامل ہو گئی ہے۔
Heeramandi: The Diamond Bazaar: سنجے لیلا بھنسالی پہلی بار ویب سیریز لے کر آرہے ہیں، ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ میں وہ کچھ دکھایا جائے گا جو پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا
حال ہی میں سنجے لیلا بھنسالی نے ’’ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار‘‘ سے متعلق کچھ دلچسپ باتیں کہیں۔ انہوں نے کہا، 'کیونکہ میں ہمیشہ کھویا رہناچاہتا ہوں۔' یہ میں نے اپنی زندگی میں اب تک کا سب سے بڑا سیٹ بنایا ہے
Shocking Secrets About Sanjay Dutt: یہ سپر اسٹار لڑکیوں کو ماں کی نقلی قبر پر لے جاتا تھا، اداکار کی کہانیاں چونکا دینے والی
ایک بار سنجے نے اپنے دوست کی نئی کار لی اور اپنی سابق گرل فرینڈ کے گھر کے باہر کھڑی دوسری کار سے ٹکرائی۔ بعد میں سنجے دت کو معلوم ہوا کہ جس گاڑی کو انہوں نے ٹکر ماری تھی وہ ان کی سابق گرل فرینڈ کے نئے عاشق کی تھی۔
IPL 2024: آئی پی ایل ٹیم سے کیسے کروڑوں کی کمائی کرتے ہیں شاہ رخ خان، ٹیم کے ہرمیچ میں آتے ہیں نظر،
بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان آئی پی ایل میں کولکاتا نائٹ رائیڈرس کے شریک مالک ہیں۔ شاہ رخ خان اپنی آئی پی ایل کی ٹیم سے ہرسال کروڑوں روپئے میں کمائی کرتے ہیں۔ کولکاتا کے بیشتر میچ میں شاہ رخ خان نظرآتے ہیں۔
Urfi Javed Shocking Photos Viral On Social Media: لال آنکھیں اور سوجے ہونٹ، عرفی جاوید کو یہ کیا ہوا؟ تصاویر دیکھ کر فینس کے اڑ گئے ہوش
عرفی جاوید سوشل میڈیا پرکافی سرگرم رہتی ہیں اوراپنی تصاویر، ویڈیوزشیئرکرتی رہتی ہیں۔ وہیں اس باراداکارہ نےجوتصویراپنے سوشل میڈیا پرشیئرکی ہیں، انہیں دیکھ کران کے فینس ٹینشن میں آگئے ہیں۔