Vamika turns 5 Anushka Sharma: وامیکا ہو گئیں 5 سال کی؛ گلیمر سے دور لندن میں انوشکا نے منایا برتھ ڈے، بتایا کیسے بدل گئی دنیا
بالی وُڈ اداکارہ انوشکا شرما کی لاڈلی بیٹی وامیکا 5 سال کی ہو گئی ہیں۔ اس موقع پر انوشکا نے ایک نہایت جذباتی پوسٹ شیئر کر کے اپنی ممتا کا اظہار کیا۔ انوشکا نے بتایا کہ ماں بننے کے بعد وہ کس طرح مکمل طور پر بدل گئی ہیں۔
Karan Johar praises Yami Gautam: یامی گوتم کی اداکاری پر فدا ہوئے کرن جوہر، کہا – تھیٹر میں فلم نہ دیکھنے کا افسوس
کرن جوہر نے یامی گوتم کی اداکاری کی دل کھول کر تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یاد نہیں کہ پچھلے کئی برسوں میں وہ کسی اداکار کی پرفارمنس سے اتنے متاثر ہوئے ہوں۔ ان کے مطابق یامی گوتم شاندار، روایتی دائرے سے ہٹ کر اور غیر معمولی ہیں۔
Nirahua takes a subtle dig at Khesari: کیا منوج تیواری ’کھیساری‘ کو رکھنا چاہتے ہیں ڈرائیور؟ نِرہُوا نے باتوں ہی باتوں میں سادھا نشانہ
کھیساری لال یادو نے بہار اسمبلی انتخابات میں آر جے ڈی کے ٹکٹ پر چھپرا سے الیکشن لڑا تھا اور اس دوران منوج تیواری، روی کشور اور پون سنگھ پر شدید حملے کیے تھے۔ انہوں نے رام مندر کو لے کر بھی ایکبیان دیا تھا، جسے نِرہُوا نے خوب بھنایا تھا۔ نِرہُوا کا کہنا تھا کہ جو رام کا سچا نہیں ہو سکتا، وہ ملک کا کیسے ہو سکتا ہے؟
Indian idol 3 winner Prashant Tamang dies: انڈسٹری میں سوگ کی فضا! ’انڈین آئیڈل 3‘ کے فاتح کی موت، دہلی میں پڑا دل کا دورہ
انڈین آئیڈل سیزن 3 کے فاتح اور مشہور گلوکار پرشانت تمانگ 43 برس کی عمر میں دہلی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ ان کے اچانک انتقال سے موسیقی اور فلم انڈسٹری میں غم و ماتم کی لہر دوڑ گئی ہے۔
Happy Birthday Anju Mahendru : راجیش کھنہ اور اداکارہ انجو مہندرُو کی فلمی تھی محبت کی کہانی، رہ گیا انجام ادھورا، جانئے کون ہیں انجو مہندرُو؟
کہا جاتا ہے کہ راجیش کھنہ چاہتے تھے کہ انجو ہر وقت ان کے ساتھ رہیں، حتیٰ کہ شوٹنگ کے دوران بھی۔ اگر انجو ساتھ نہ ہوتیں تو دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہو جاتی۔ انجو خود کو ایک کامیاب اداکارہ کے طور پر منوانا چاہتی تھیں، جب کہ راجیش ان کے کیریئر کو لے کر مختلف سوچ رکھتے تھے۔
Karur Stampede Case: کرور بھگدڑ معاملے میں بڑی پیش رفت، کیمپن میں استعمال کی گئی گاڑی ہوئی ضبط، سی بی آئی نے وجے کو جاری کیا سمن
جانچ کے سلسلے میں 4 دسمبر کو کرور ضلع کے کلکٹر تھنگاویلم کو بھی طلب کیا گیا، جہاں ان سے انتظامی منظوری، مختلف محکموں کے درمیان تال میل اور ریلی کے دن نافذ کیے گئے رسپانس میکانزم کے بارے میں دو گھنٹے سے زائد وقت تک پوچھ گچھ کی گئی۔
Akshay Oberoi about working on King: ’‘شاہ رخ خان صرف سپر اسٹار نہیں، بلکہ ایک انسٹی ٹیوشن ہیں…‘‘، ‘کنگ’ میں کام کرنے سے متعلق بولے اکشے اوبیرائے
اداکار اکشے اوبیرائے نے کہا کہ شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنا میرے لیے صرف پیشہ ورانہ تجربہ نہیں بلکہ ایک متاثر کن سفر ہے۔ اس فلم میں میں صرف اداکاری نہیں کر رہا بلکہ فلم کی تیاری اور پروڈکشن کے عمل کو قریب سے دیکھ رہا ہوں۔
Fact check Shahrukh Khan: سنگیت سوم کی جانب سے ’غدار‘ کہے جانے پر شاہ رخ خان نے جوابی وار کیا، جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت
اگر بات سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی ہو تو اس سے کوئی بھی سیلیبریٹی، سیاست دان یا انفلوئنسر محفوظ نہیں رہتا۔ اسی درمیان بالی وُڈ کے بادشاہ کہلانے والے شاہ رخ خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
Vijay’s ‘Jana Nayagan’ gets relief from Madras High Court: تھلاپتی وجے کی فلم ’جن نایکَن‘ کو مدراس ہائی کورٹ سے راحت، سی بی ایف سی کو ’یو اے‘ سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا حکم
فلم کے پروڈیوسر نے عدالت میں دلیل دی کہ فلم ابھی تک ریلیز نہیں ہوئی تھی اور نہ ہی اسے کسی تیسرے فریق کو دکھایا گیا تھا، اس لیے کسی شکایت کی بنیاد پر سرٹیفکیٹ روکنا من مانی اور غیر منصفانہ ہے
Tara Sutaria, Veer Pahariya split after AP Dhillon concert: ادھورا رہ گیا تارا ستاریا کا پیار، کنسرٹ تنازع کے بعد ویر پہاڑیا سے بریک اپ؟جانئے کب سے کررہے تھے ایک دوسرے کو ڈیٹ ؟
رپورٹس کے مطابق تارا ستاریا اور ویر پہاڑیا کے رشتے کی شروعات گزشتہ سال مارچ میں ہوئی تھی۔ دونوں نے ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنا شروع کیا اور چند ہی مہینوں بعد جولائی میں اپنے رشتے کو آفیشل کر دیا تھا۔





