Bade Miyan Chote Miyan Box Office Collection: ‘بڑے میاں چھوٹے میاں’ ریلیز کے 11 دنوں میں اپنی نصف لاگت بھی نہیں نکال سکی، ‘ 300 کروڑ روپے سے زائد کے بجٹ سے بنائی گئی فلم
بڑے میاں چھوٹے میاں' 300 کروڑ روپے سے زائد کے بجٹ سے بنائی گئی ہے اور ریلیز کے دوسرے ہفتے تک پہنچنے کے بعد بھی یہ اپنی لاگت کا نصف بھی وصول نہیں کر پائی ہے۔
Hania Amir With Badhshah :پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر دبئی میں بادشاہ کے ساتھ آئیں نظر ، ہانیہ عامر بادشاہ کی ڈیٹنگ کی خبریں ہویں وائرل
ہانیہ عامر نے ایک بہت ہی پیاری اور مزاحیہ ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ اس ویڈیو میں وہ بادشاہ کے ساتھ مستی کرتی نظر آ رہی ہیں۔ وہ ان کے ساتھ عجیب انداز میں گاتے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔
Pankaj Tripathi Brother in Law Accident Video: پنکج ترپاٹھی کے بہنوئی کی کار کا سی سی ٹی وی ویڈیو آیا سامنے، کیمرے میں قید ہوا خطرناک حادثہ
بالی ووڈ اداکارپنکج ترپاٹھی کی بہن اوربہنوئی کا حادثہ ہوگیا ہے۔ اس سڑک حادثے میں اداکار کے بہنوئی کی جان چلی گئی، لیکن یہ حادثہ کیسے اورکس وجہ سے ہوا اس کا سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگیا ہے۔
Ayush Sharma Reveals Reason : آیوش شرما نے سلمان خان کا پروڈکشن ہاؤس کیوں چھوڑا؟ ،آیوش کی فلم اس دن ریلیز ہوگی
آیوش شرمانے مزید کہا کہ- میں صرف خاندانی اور بند ماحول میں کام نہیں کر سکتا۔ ایسے میں میری ترقی رک جائے گی۔ کچھ وقت کے لیے اپنے خاندان کو چھوڑ کر کام کرنے کا میرا فیصلہ بہت درست ہے۔
Aayush Sharma Net Worth: عالی شان بنگلہ اور مہنگی کاریں… سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما کے پاس ہے کروڑوں کی جائیداد!
عالی شان بنگلے کے علاوہ آیوش شرما کے پاس مہنگی کاروں کا اچھا کلیکشن ہے۔ انہیں لگژری کاروں کا شوق ہے اور اسی لیے اداکار کے پاس رولز رائس فینٹم، رینج روور اور لینڈ روور جیسی لگژری کاریں ہیں۔
Ira Khan’s Married Life: چار ماہ میں ہی شوہر سے پریشان ہوئی عامر خان کی بیٹی؟کیا ٹوٹنے والی ہے عائرہ خان کی شادی؟
عائرہ خان نے پوسٹ میں مزید لکھا کہ ’میں بھول جاتی ہوں کہ میرے پاس بہت سے لوگ ہیں جو مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں اور اگر میں کھو گئی تو مجھے ڈھونڈیں گے۔ اگر مجھے چوٹ لگی تو وہ میرا خیال رکھیں گے۔ میں ایک قابل انسان ہوں۔
Salman Khan House Firing Case: سلمان خان کے گھر فائرنگ کیس میں لارنس بشنوئی اور ان کے بھائی ملزم بنے، ممبئی پولیس جلد ہی لارنس کی تحویل میں لے سکتی ہے
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے معاملے میں پولیس کا کہنا ہے کہ ممبئی پولیس جلد ہی لارنس کی تحویل میں لے سکتی ہے۔ پولس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ پولیس کی کرائم برانچ نے ایف آئی آر میں آئی پی سی کی دفعہ 506 (2) (موت کی دھمکی یا سنگین چوٹ کے ساتھ مجرمانہ دھمکی) اور 201 (ثبوت کو غائب کرنا یا مجرم کو بچانے کے لئے غلط معلومات دینا) شامل کیا ہے۔
Actor Pankaj Tripathi: پنکج ترپاٹھی پر ٹوٹا دکھ کا پہاڑ، سڑک حادثے میں بہنوئی کی موت، بہن کی حالت نازک،اسپتال میں داخل
راجیش تیواری عرف منا تیواری اپنی بیوی سویتا تیواری کے ساتھ بہار کے گوپال گنج کے کمال پور گاؤں سے چترنجن جارہے تھے۔ راجیش تیواری اپنی گاڑی خود چلا رہے تھے، جب کہ ان کی بیوی گاڑی میں سفر کر رہی تھی۔ ان کی کار کو NH 19 پر دھنباد سے بنگال جاتے ہوئے نیرسا بازار میں حادثہ پیش آیا۔
Influencer Surbhi Jain Passes Away: مشہور انفلواینسر کی موت، 30 سال کی عمر میں توڑا دم، کینسر سے کر رہی تھیں جدوجہد
فیشن انڈسٹری کی مشہور انفلواینسر سربھی جین کی موت کی خبر نے ہرکسی کو حیران کردیا ہے۔ 30 سال کی عمرمیں سربھی نے دنیا کو الوداع کہہ دیا ہے۔ سربھی کی موت کی وجہ اوویرین کینسر بتائی جارہی ہے۔
Salman Khan News: ‘ ممبئی آ رہا ہے لارنس بشنوئی کا آدمی…’، سلمان کے گھر پر فائرنگ کے بعد کال موصول ہونے پر پولیس چوکس
نیوز 18 کی رپورٹ کے مطابق ممبئی پولیس نے کہا کہ دھمکی آمیز کال موصول ہونے کے بعد کنٹرول روم نے فوری طور پر مقامی پولیس اسٹیشن سے رابطہ کیا۔ اسے معاملے سے آگاہ کیا۔ اسی وقت، جمعہ (19 اپریل) کو غازی آباد، اتر پردیش سے ایک 20 سالہ لڑکے کو گرفتار کیا گیا۔