S Shankar Daughter Aishwarya Married Pics: انڈین 2 کے ہدایت کار ایس شنکر کی بیٹی ایشوریہ کی شادی، رجنی کانت اور کمل ہاسن تقریب میں ہوئے شریک
تصویر میں کمال سیاہ لباس میں نظر آئے۔ رجنی کانت کریم رنگ کے لباس میں نظر آئے۔ اداکارہ نینتھارا اپنے شوہر وگنیش شیون کے ساتھ اس شادی میں پہنچیں۔
Hina Khan Health Update: مسلسل 16 گھنٹے کام کرنے کے بعد حنا خان کی بگڑی طبیعت، حنا خان نے تیسرا عمرہ رمضان المبارک میں کیا
حنا خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پراپنی صحت سے متعلق اپ ڈیٹ دیتے ہوئے کہا ہے کہ 16 گھنٹے مسلسل کام کرنے کی وجہ سے ان کی حالت مزید بگڑ گئی ہے۔ حنا خان نے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنے کام کے درمیان کھانے کا بھی وقت نہیں ملا۔
Soundarya Jagdish Death: کنڑ فلم پروڈیوسر سوندریہ جگدیش نے کی خودکشی! ساؤتھ فلم انڈسٹری میں چھا ئی غم کی لہر
پولیس کا کہنا ہے کہ تفتیش جاری ہے اور تمام مناسب طریقہ کار پر عمل کیا جائے گا۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق ڈی سی پی (نارتھ) سیدولو ادوات نے کہا کہ جگدیش کی بیوی نے شکایت درج کرائی ہے۔
Salman Khan: امریکہ میں رچی گئی سلمان کے گھر پر فائرنگ کی سازش، اسلحہ کا بندوبست کیسے ہوا؟ جانئے کیسے کی گئی پوری پلاننگ
انمول بشنوئی نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں داؤد ابراہیم اور چھوٹا شکیل کے نام لکھے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ ممبئی میں داؤد اور چھوٹا شکیل کا غلبہ ہے۔ ان کے نام پر بھتہ خوری کا پورا سنڈیکیٹ چلایا جاتا تھا اور آج بھی ان کا خوف ہے۔
Salman Khan House Firing Two Shooters Photo: سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کرنے والے حملہ آوروں کی تصویر آئی سامنے،سلیم خان نے بھی دیا بڑا بیان
آج یعنی 14اپریل کی صبح بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے گھر کے باہر دو نامعلوم افراد نے اوپن فائرنگ کی۔سخت سیکیورٹی کے باوجود صبح 4.50 بجے دو نامعلوم افراد اداکار کےگلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر آئے اور فائرنگ شروع کردی۔ فائرنگ کرنے والے دونوں موٹر سائیکل پر آئے اور پھر ہوا میں فائرنگ کرتے ہوئے …
Salman Khan: ‘یہ صرف ٹریلر تھا’، لارنس بشنوئی کے بھائی نے قبول کی سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کی ذمہ داری
خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال مارچ میں سلمان کے دفتر میں ایک ای میل آئی تھی جس میں انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی تھی۔ پولیس نے اس معاملے میں گینگسٹر لارنس بشنوئی، گولڈی برار اور دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج کی تھی۔
Shah Rukh Arrives Kolkata: شاہ رخ خان آئی پی ایل میچ کے لیے بچوں کے ساتھ کولکتہ پہنچے ، ایئرپورٹ پرسخت سیکیورٹی، سوشل میڈیا پر یوزر کاردعمل
ایئرپورٹ کے باہر صرف پولیس فورس اور سیکیورٹی ہی دور دور تک نظر آرہی ہے۔ ایسا اس سے پہلے نہیں ہوا جب کنگ خان یا کسی مشہور شخصیت کو اس قسم کی سیکیورٹی دی گئی ہو۔
Eknath Shinde talk to Salman Khan: مہاراشٹر کے سی ایم ایکناتھ شندے نے سلمان خان سے فون پر کی بات، پولیس کمشنر کو دیں یہ ہدایات
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ پر اپوزیشن نے ریاست کی ایکناتھ شندے حکومت کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ فائرنگ پر ایم پی سنجے راوت سے لے کر پرینکا چترویدی اور کانگریس کی ورشا گائیکواڑ نے سی ایم شندے کو سخت نشانہ بنایا اور امن و امان پر سوال اٹھائے۔
Maidaan Box Office Collection Day 3: ہفتہ کو میدان کی کمائی میں آئی تیزی ، اجے دیوگن کی فلم نے تیسرے دن کمائےاتنے کروڑ
فلم تیسرے دن 5.50 کروڑ روپے کا کلیکشن کر سکتی ہے۔ ہفتہ کو فلم کی کمائی میں اضافہ دیکھا گیا۔ جس کے بعد فلم کا کل کلیکشن 15.6 کروڑ ہو جائے گا۔
Salman Khan: سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ، موٹر سائیکل پر آئے تھے دو شوٹر، پولیس نے سیکیورٹی میں کیا اضافہ
سال 2023 میں بھی لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے سلمان کے دفتر کو دھمکی آمیز ای میل بھیجا گیا تھا۔ لارنس بشنوئی کی دھمکی کے بعد ممبئی پولیس نے سلمان خان کی سیکیورٹی بڑھا دی تھی۔ فی الحال سلمان کو وائی پلس سیکیورٹی دی گئی ہے۔