Bharat Express

انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ جیا بچن آج اپنی سالگرہ منا رہی ہیں۔ آج اس خاص موقع پر ہم آپ کو اداکارہ کی زندگی سے متعلق کئی ایسی کہانیوں کے بارے میں بتائیں گے، جو آپ نہیں جانتے ہوں گے۔

عمران عباس نے یہ بھی انکشاف کیا کہ انہیں 'پی کے' میں سرفراز کے کردار کی پیشکش ہوئی تھی، جسے بعد میں آنجہانی بالی ووڈ اداکارسوشانت سنگھ راجپوت نے نبھایا تھا

فلم کے حوالے سے کافی کریز دیکھنے میں آیا ہے۔ اس لیے فلم کی ایڈوانس بکنگ بھی شروع کر دی گئی تھی۔ لیکن اب شائقین کو فلم دیکھنے کے لیے مزید انتظار کرنا پڑے گا۔

اجے دیوگن کی فلم میدان کی ٹکر اکشے کمار اور ٹائیگر شراف کی فلم بڑے میاں چھوٹے میاں سے ہونے جا رہی ہے۔ دونوں فلمیں 10 اپریل کو ریلیز ہوں گی۔ اب دیکھنا یہ ہوگا کہ کون سی فلم باکس آفس پر دھوم مچاتی ہے۔

فلم انڈسٹری کی مقبول فلمساز اورڈائریکٹر ایکتا کپورنے ایک ویڈیو کے ذریعہ بتایا ہے کہ وہ ہرسال رمضان میں روزہ رکھتی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی عقیدت دونوں مذاہب میں ہے۔

ویڈیو میں سیما حیدر یہ کہتے ہوئے نظر آرہی ہیں کہ یوپی میں یوگی حکومت کے تحفظ میں کوئی بھی عورت ناخوش نہیں رہ سکتی۔ میں نے کروا چوتھ کا روزہ رکھا ہے۔ اس نے اپنے وکیل بھائی اے پی سنگھ کو راکھی باندھی ہے۔ ایسے میں یہ سوچنا بھی غلط ہے کہ میرے ساتھ بھی ایسا کچھ ہو سکتا ہے۔

کسی بھی شخص کے لیے اسپتال میں دو ماہ گزارنا بہت مشکل ہے۔ 2021 میں وہ(Aniruddh Dave) کووڈ سے متاثر ہوئے اور اس کی وجہ سے وہ 55 دن تک اسپتال میں زندگی اور موت کی جنگ لڑتے رہے۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ کنگنا رناوت کی آخری ریلیز فلم تیجس تھی۔ یہ فلم باکس آفس پر فلاپ رہی۔ کنگنا اب پولیٹیکل ڈرامہ فلم 'ایمرجنسی' میں نظر آئیں گی۔ اس فلم میں کنگنا سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ کنگنا نے اپنی اس سب سے زیادہ منتظر فلم کو بھی ڈائریکٹ کیا ہے۔

زوم پر گفتگو کے دوران ارونا ایرانی نے بتایا کہ وہ اور کوکو کوہلی شروع میں ایک دوسرے سے نفرت کرتے تھے۔ اپنی محبت کی کہانی بیان کرتے ہوئے، اانہوں نے کہا، "میں افراتفری کے دوران کوکوجی سے ملی۔

نیتی جوشی نے مزید کہا کہ جو بھی ہوتا ہے اچھے کے لیے ہوتا ہے۔ اداکارہ نے شو کے پروڈیوسر راجن شادی کی بھی تعریف کی۔ نیتی جوشی نے کہا کہ - راجن صاحب پوری کاسٹ کے ساتھ اپنے خاندان کی طرح برتاؤ کرتے ہیں