Bharat Express

انٹرٹینمنٹ

اسی انٹرویو کے دوران ودیا  بالن نے یہ بھی انکشاف کیا کہ مرد اداکار ان کے ساتھ کام کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس کرتے ہیں ۔ اداکارہ  وویا بالن نے کہا کہ کامیاب فلمیں دینے کے باوجود جب ان کے ساتھ اسکرین شیئر کرنے کی بات آئی تو مرد اسٹار نے ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کیا۔

شیوا کی ہدایت کاری میں بننے والی تھرلر فلم 'کنگوا' کو لے کر کافی عرصے سے کافی چرچا ہے۔ اب سوریا نے 'کنگوا' کی ایک اور خطرناک ویڈیو شیئر کی ہے۔

منور کا کہنا ہے کہ گزشتہ سالوں میں میرے مداحوں نے مجھے بہت سپورٹ کیا ہے۔ وہ ہمیشہ میرے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔ اس لیے میں اس سال انہیں ایک قیمتی تحفہ دینا چاہتا ہوں، جہاں میں اپنے پروجیکٹ کا اعلان کروں گا۔ میرے مداحوں کو میرا ایک مختلف رخ دیکھنے کو ملے گا۔

فلم نے عید کی چھٹی  پر اتنا کلیکشن  کیا ہے۔ ویک اینڈ پر یہ ڈیٹا نمایاں طور پر بڑھ سکتا ہے۔ دنیا بھر میں بننے والی فلم کو 100 کروڑ کے کلب میں شامل ہونے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔

عمران ہاشمی اور ملیکا شیراوت کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ شائقین اس ویڈیو پر کافی تبصرے کر رہے ہیں۔ ایک نے لکھا- وہ شاندار لگ رہی ہیں۔ آج بھی مجھے لگتا ہے کہ اناایپ تھا ۔

سلمان خان کے گھر کے باہر بھیڑ جمع ہوگئی ہے اور دبنگ خان کے گھر کے  باہرپولیس کی دبنگئی کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس دوران پولیس بھیڑپر لاٹھی چارج کرتی ہوئی نظرآرہی ہے اوریہ نظارہ سوشل میڈیا پروائرل ہو رہا ہے، لیکن ایسا کیوں ہوا، آئیے بتاتے ہیں۔ 

معروف ہدایت کار ایکتا کپور نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ وہ رمضان کے مہینے میں روزہ رکھتی ہیں۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ایکتا کپور نے کیپشن پر لکھا، 'ہر سال کی طرح میں نے رمضان کے مہینے میں روزہ رکھا ہے۔

جہاں رنبیر کپور 'رامائن' میں بھگوان رام کا کردار ادا کرنے جا رہے ہیں وہیں اداکارہ سائی پلوی کو ماں سیتا کے کردار کے لیے کاسٹ کیا گیا ہے۔

آئیفا نے انسٹاگرام پر اپنے آفیشل پیج پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں پریتی زنٹا گانے لیلیٰ میں لیلی پر ڈانس کر رہی ہیں۔ انہوں  یعنی پریتی نے کالے رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے اور وہ اس گانے پر انتہائی دلکش انداز میں ڈانس کر رہی ہیں۔

سنی لیونی نے سال 2011 میں ڈینیئل ویبر سے شادی کی۔ڈینیل سے شادی کرنے سے پہلے وہ میٹ ایرکسن اور کینیڈین کامیڈین رسل پیٹر کے ساتھ تعلقات میں تھیں۔