Munawar Faruqui Health: منور فاروقی اسپتال میں داخل، بگ باس 17 کے فاتح کی ہاتھ میں لگی ڈرپ تصویر آئی سامنے ، مداح ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعاکررہےہیں
منور فاروقی کی صحت کو دیکھ کر سوشل میڈیا پر 'گیٹ ویل سوون' ٹرینڈ ہونے لگا ہے۔ ایک یوزرنے ٹویٹ کر کے لکھا ہے- میں آپ کے لیے دعا کرتا ہوں کہ آپ جلد صحت یاب ہو جائیں۔
Bigg Boss OTT 3: سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعدبگ باس او ٹی ٹی 3 کیا منسوخ کر دیا گیا؟
میکرز نے یہ قدم ایسے وقت میں اٹھایا ہے ۔جب سلمان خان خود خبروں میں ہیں۔ اتوار کو سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ ہوئی تھی جس کے بعد بھائی جان کی سیکیورٹی مزید بڑھا دی گئی ہے۔
Firing at Salman Khan’s house: سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے ”جاہل‘‘ لوگ ہیں:سلیم خان
سلیم خان نے یہ بھی بتایا کہ سلمان خان کو اپنے معمول کے شیڈول پر قائم رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ چونکہ یہ معاملہ ابھی تک پولیس کے ہاتھ میں ہے اس لئے انہیں اس بارے میں عوام میں بات کرنے سے منع کیا گیا ہے۔
Divyanka Tripathi Accident: دیویانکا ترپاٹھی کا ہوا ایکسیڈنٹ، اداکارہ اسپتال میں داخلد
وویک دہیا نے دیویانکا کا ایکسرے اپنی انسٹا اسٹوری پر شیئر کیا ہے۔ انہوں نے اس کے ساتھ لکھا - دیویانکا کے ہاتھ کی دو ہڈیاں ٹوٹ گئی ہیں۔ اس کی سرجری ہوئی ہے۔
Firing On Salman Khan Galaxy Apartment: سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس کا تیسرا ملزم گرفتار، پولیس نے کیا انکشاف
14 اپریل کو باندرہ میں بالی ووڈ انڈسٹری کے معروف اداکار سلمان خان کے گلیکسی اپارٹمنٹ پر فائرنگ کی گئی۔
Salman Khan House Firing: سلمان خان کے گھر فائرنگ کیس کا بہار سے گہرا تعلق، ملزم نے لارنس بشنوئی گینگ سے متعلق کئے کئی بڑے انکشافات
بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے معاملے میں مسلسل نئی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ ملزمان کی شناخت وکی گپتا اور ساگر پال کے طور پر ہوئی ہے جو بہار کے رہنے والے ہیں۔
Tillu Square OTT: چالیس کروڑ کی ٹِلو اسکوائر نے باکس آفس پر 125 کروڑ کا کیابزنس، اوٹی ٹی پلیٹ فارم پر ٹِلو اسکوائر دکھائی جا سکتی ہے
سدھوجونلگڈا کی 'ٹِلو اسکوائر (ٹِلو 2)' اوٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر ریلیز ہو سکتی ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس حوالے سے ابھی تک کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا ہے۔
Salim Khan On Salman Khan House Firing: سلمان خان فائرنگ کے واقعے پر والد سلیم خان نے توڑی خاموشی ، بولے- ‘ایسے جاہل جو کہتے ہیں مار …
سلیم خان نے مزید کہا کہ سلمان کو اپنے معمول کے شیڈول پر قائم رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ سلیم خان نے کہا کہ چونکہ یہ معاملہ پولیس کے پاس ہے اس لیے ان سے کہا گیا ہے کہ وہ اس واقعے کے بارے میں کھلے عام بات نہ کریں۔
BMCM BO Collection Day 5: اکشے-ٹائیگر کی فلم بڑے میاں چھوٹے میاں کی 50 کروڑ کلب میں بھی نہیں ہوسکی شامل
بڑے میاں چھوٹے میاں ایک ملٹی اسٹارر فلم ہے۔ جس میں ملیالم اسٹار پرتھوی راج سوکمرن اکشے اور ٹائیگر کے ساتھ نظر آرہے ہیں۔ پرتھوی راج نے فلم میں ولن کا کردار ادا کیا ہے۔
Seema Haider news: سیماحیدر اور سچن مینا کوعدالت سے لگا جھٹکا، جلد غلام حیدر پہنچ سکتے ہیں انڈیا،جانئے کیا ہے پورا معاملہ
گوتم بدھ نگر کی فیملی کورٹ نے سیما سچن، اے اے پی سنگھ پنڈت اور شادی کے مہمانوں کو 25 مئی کو حاضر ہونے کو کہا ہے۔ غلام حیدر کے وکیل مومن ملک نے کہا کہ اگر ان میں سے تمام 25 عدالت میں پیش نہ ہوئے تو عدالت نے واضح طور پر کہا ہے کہ یک طرفہ سماعت ہو سکتی ہے۔