Dhamaal 4 release date changed: فلم ’دھمال 4‘ کی ریلیز ڈیٹ میں تبدیلی، اب 12 جون کے بجائے اس دن دے گی سینما گھروں میں دستک
فلم کی ہدایتکاری اندر کمار نے کی ہے، جبکہ اسے ٹی سیریز، دیوگن فلمز، ماروتی انٹرنیشنل اور پینوراما اسٹوڈیوز کے بینر تلے تیار کیا گیا ہے۔ فلم کے پروڈیوسرز میں اجے دیوگن، بھوشن کمار، کرشن کمار، اشوک ٹھاکریا، اندر کمار، آنند پنڈت اور کمار منگت پاٹھک شامل ہیں۔
Health Tips: صبح کے ناشتہ سے رات کے کھانے تک، آپ کی صحت کا بھروسے مند ساتھی ہے دلیہ
آج کی تیز رفتار زندگی میں لوگ اکثر جنک فوڈ یا باہر کا تلا ہوا مصالحہ دار کھانا کھا لیتے ہیں، جو معدے اور صحت دونوں کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے۔ لیکن اگر آپ اپنی روزمرہ خوراک میں دلیہ شامل کر لیں تو یہ نہ صرف جسم کو ضروری غذائیت فراہم کرتا ہے بلکہ کئی بیماریوں سے بچاؤ میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔
Disha Patani-Talwinder: دشا پاٹنی نے تلویندر کے ساتھ رشتہ کیا کنفرم، ڈیٹنگ کی افواہوں پر لگا بریک
وائرل ویڈیو میں دشا پاٹنی اور تلویندر کو ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے بھیڑ کے درمیان چلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ دونوں نے کھلے عام ایک ساتھ نظر آ کر اپنے تعلق کو چھپانے کی کوئی کوشش نہیں کی۔ سوشل میڈیا یوزر اس لمحے کو ان کا ’’آفیشل کپل ڈیبیو‘‘ قرار دے رہے ہیں اور ویڈیو پر محبت بھری تبصرے کی بھرمار ہو رہی ہے۔
Acharya Pramod Krishnam: گئو ماتا اور بھارت ماتا الگ نہیں: آچاریہ پرمود کرشنم
فلم گئودان کے ہدایت کار اور پروڈیوسر ونود چودھری، گئو سرگرمیوں کے کنوینر ہری شنکر اور میڈیا انچارج شانتنو شکلا نے پیٹھادھیشور شری کلکی دھام آچاریہ پرمود کرشنم سے ملاقات کر کے ان کا آشیرواد حاصل کیا۔ اس موقع پر 6 فروری 2026 کو ریلیز ہونے والی ترغیبی فلم گئودان کا آفیشل پوسٹر آچاریہ پرمود کرشنم کی رہائش گاہ پر باضابطہ طور پر جاری کیا گیا۔
A two-day monthly on Indian folk art and cultural: بسنت پنچمی کے موقع پر نئی دہلی کے ’کلا سنکل‘ میں لوک کلا اور بھارتی ثقافتی روایات پر دو روزہ ماہانہ سمینار کا انعقاد
لوک رقص کی اجتماعی پیشکشوں نے ناظرین کو بھارتی لوک زندگی کی جڑوں سے جوڑ دیا۔ یہ ماہانہ سمینار لوک فنون کے تحفظ، فروغ اور نئی نسل تک ان کی ترسیل کی سمت ایک اہم قدم ثابت ہوئی۔ پروگرام میں فن سے محبت رکھنے والوں، دانشوروں اور نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
Film ‘King’ Promo Shakes the Internet: شاہ رخ خان کی ’کنگ‘ کے پرومو نے ہلا دیا انٹرنیٹ، کرن جوہر کہا- بھائی، آپ نے کمال کر دیا
اطلاعات کے مطابق فلم ’کنگ‘ میں شاہ رخ خان کے ساتھ دیپیکا پدوکون اور ابھیشیک بچن مرکزی کرداروں میں دکھائی دیں گے۔ اس کے علاوہ جیکی شروف، جے دیپ اہلاوت، انل کپور، سوربھ شکلا، ارشد وارثی اور راگھو جویال بھی اہم کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔ یہ فلم 26 دسمبر 2026 کو ریلیز ہوگی۔
Border 2 Box Office Day 2: ‘بارڈر-‘2 دوسرے دن لائی باکس آفس پرسنامی، شام 6 بجے تک کل کلیشن 45 کروڑ روپئے سے تجاوز
Border 2 Box Office Day 2: سنی دیول کی وار ایکشن فلم بارڈر-2 دوسرے دن بھی باکس آفس پر شاندار کمائی کر رہی ہے۔ جانئے اب تک کتنا کلیکشن ہوا ہے۔ ٹریڈ اعدادوشمار کی ویب سائٹ سیکنک کے مطابق، سنی دیول کی اس فلم کو پہلے دن 30 کروڑ روپئے کی اوپننگ ملی ہے۔
Palash Muchhal Vidyan Mane Allegations: دوسری لڑکی کے ساتھ بیڈ روم میں رنگے ہاتھوں پکڑے گئے تھے پلاش مچھل؟ اسمرتی کی ٹیم نے کر دی تھی پٹائی؛ اداکار نے کیا بڑا انکشاف
اداکار ودیان مانے نے پلاش مچھل پر دھوکہ دہی اور افیئر سے متعلق سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ پلاش نے ان تمام دعوؤں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے قانونی کارروائی کی بات کہی ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ اس معاملے پر اداکار نے آخر کیا کچھ کہا ہے؟
Battle of Galwan: سلمان خان کی فلم ‘بیٹل آف گلوان’ کے 19سیکنڈ کے گانے‘ماتربھومی’ کے ٹیزر نے سوشل میڈیا پر مچائی دھوم، جانئے مکمل گانا کب ہوگا ریلیز
سلمان خان نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اس گانے کا ٹیزر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘ماتر بھومی’ کل ریلیز ہو رہا ہے۔ اس اعلان کے مطابق فلم کا مکمل گانا 24 جنوری کو، یعنی یومِ جمہوریہ سے ایک دن قبل، ریلیز کیا جائے گا۔
Sreeleela shows off her playful side: ’پشپا 2‘ فیم شری لیلا کا چٹپٹا انداز، شیئر کیں تصاویر
اداکارہ شری لیلا سپر اسٹار پون کلیان کی فلم ’اُستاد بھگت سنگھ‘ میں مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ اس فلم میں آشوتوش رانا، پرتھیبن، کے ایس روی کمار، رامکی، نواب شاہ، بی ایس اویناش، گوتَمی، ناگا مہیش اور ٹیمپر وامسی جیسے فنکار اہم کرداروں میں شامل ہیں۔





