Firing at Rohit Shetty’s house: روہت شیٹی کے گھر پر فائرنگ معاملہ میں نیا انکشاف، مکینک کی آڑ میں بشنوئی گینگ کو ہتھیار سپلائی کرتا تھا ملزم آسارام
ممبئی کرائم برانچ کی تفتیش میں نئے انکشافات، چار سال سے لارنس بشنوئی گینگ کے لیے سرگرم تھا آسا رام فاسلے۔ تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ شبھم لونکر سے بے حد متاثر تھا، جو بابا صدیقی قتل کیس کا ماسٹر مائنڈ اور لارنس بشنوئی گینگ کا قریبی رکن ہے۔
Dilip Kumar Flirting With Nadira – Aan: مُڑ مُڑ کے نہ دیکھ گرل نادرا، دلیپ کمار کی ہیروئن اور محبوب خان کی فلم آن کی باغی شہزادی
بگڑی ہوئی شہزادی کا کردار پہلے نرگس کو دیا جانا تھا، لیکن تاریخیں نہ ملنے کے باعث یہ موقع ہاتھ سے نکل گیا۔ اسی دوران محبوب خان کی نظر فرحت پر پڑی۔ ان کی خوبصورتی اور انداز سے متاثر ہو کر محبوب خان نے ان کا نام بدل کر ’نادِرا‘ رکھا
Manoj Bajpayee Supports to the Film Director: ’گھوس خور پنڈت‘ تنازع میں اداکار منوج باجپئی کی انٹری، ہدایت کار کی حمایت کی، کہا—’ہم سنجیدگی اور احتیاط برتتے ہیں‘
ویب سیریز ’گھوس خور پنڈت‘ سے متعلق جاری تنازع کے درمیان اداکار منوج باجپئی نے خاموشی توڑتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ لوگوں کے جذبات کا احترام کرتے ہیں۔
Mayawati furious over ‘Ghooskhor Pandat’: فلم ’گھوس خور پنڈت‘ کے ٹائٹل پر مایاوتی برہم، فلم پر پابندی کا مطالبہ
عرضی گزار ونیت جندل کے مطابق نیٹ فلکس نے اس فلم کی تشہیر شروع کر دی ہے، جس میں لفظ ’پنڈت‘ کو بدعنوانی اور رشوت خوری سے جوڑ کر پیش کیا جا رہا ہے۔ یہ طرزِ عمل برہمن سماج کے لیے توہین آمیز اور فرقہ وارانہ اشتعال انگیزی کو بڑھاوا دینے والا ہے۔
Rohit Shetty house firing case: فلم ساز روہت شیٹی کے گھر پر فائرنگ معاملے میں ہتھیار فراہم کرنے والا ملزم گرفتار
اس پیش رفت سے قبل اس کیس میں چار افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے، جن کی پولیس حراست کی مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ 3 فروری کو ممبئی پولیس نے فائرنگ میں استعمال ہونے والے اسکوٹر کا بھی سراغ لگایا گیا تھا۔
Vivek Oberoi Files Personality Rights Case: وویک اوبرائے نے دائر کیا پرسنالٹی رائٹس کیس، دہلی ہائی کورٹ پہنچے اداکار
وویک اوبرائے نے عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے شخصی حقوق کا تحفظ کیا جائے اور مستقبل میں کسی بھی قسم کے غیر مجاز استعمال پر پابندی عائد کی جائے۔
Brown Rice or White Rice: براؤن رائس یا وائٹ رائس، کون سا چاول ہے آپ کی صحت کے لیے بہتر؟
نئی دہلی: بھارت میں لوگوں کی غذا میں چاول کا ہونا عام بات ہے، کیونکہ یہ سالوں سے یہاں کے کھانے کا اہم حصہ رہا ہے۔ کئی ریاستوں میں لوگ دن کی شروعات اور اختتام دونوں وقت چاول یا چاول سے بنی اشیاء کھانا پسند کرتے ہیں۔ عام طور پر لوگ سفید چاول (وائٹ رائس) …
Rohit Shetty Firing Case: روہت شیٹی فائرنگ معاملہ، حملے سے قبل بشنوئی گینگ نے کی تھی ریکی، اسکوٹر کے ذریعے کی گئی نگرانی
واقعے سے تقریباً 12 دن قبل ماروٹے نے یہ اسکوٹر گرفتار ملزم آدتیہ گایکواڑ کو 30 ہزار روپے میں بیچا تھا۔ یہ رقم مبینہ ماسٹر مائنڈ شبھم لونکر نے دی تھی۔
Mahima Chaudhry Spotted with Daughter Ariana: مہما چودھری کی بیٹی اریانا کی دلکش مسکراہٹ، قاتلانہ پوزسوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل
مہما چودھری کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو انہوں نے فلم پردیس سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا تھا، جس نے انہیں راتوں رات اسٹار بنا دیا۔ اس کے بعد انہوں نے کئی فلموں میں کام کیا، قابل ذکر بات یہ ہےکہ کچھ عرصے کے لیے وہ فلمی دنیا سے دور ہو گئیں۔
Rohit Shetty House Firing: فائرنگ کے وقت گھر پر موجود تھے روہت شیٹی، ممبئی پولیس نے کیا اہم انکشاف
معروف فلم ساز اور ہدایت کار روہت شیٹی کے جوہو علاقے میں واقع رہائشی مکان کے باہر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے سے متعلق اہم معلومات سامنے آئی ہیں۔ ممبئی پولیس کے مطابق جس وقت یہ فائرنگ ہوئی، اس وقت روہت شیٹی اپنے گھر میں ہی موجود تھے۔





