Subodh Jain
Bharat Express News Network
Andaman Chief Secretary Keshav Chandra: ہائی کورٹ نے انڈمان کے چیف سکریٹری کیشو چندرا کو کیا معطل ، سپریم کورٹ نے لگائی روک
کولکتہ ہائی کورٹ نے جمعرات کے روز انڈمان نکوبار کے چیف سکریٹری کیشو چندرا کو توہین عدالت کیس میں معطل کرنے کا حکم دیا۔ اس کے ساتھ ہی لیفٹیننٹ گورنر ایڈمرل ڈی کے جوشی پر 5 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔ تاہم اگلے ہی دن سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی قیادت والی تین رکنی بنچ نے اس پر حکم امتناعی جاری کر دیا۔
ہائی کورٹ نے متوفی ممبران کے نام پر بلنگ اور شراب کے لائسنس میں دھوکہ دہی پر ای او ڈبلیو سے رپورٹ طلب کی
جم خانہ کلب میں مالی بدعنوانی اور دھوکہ دہی کے الزامات سے متعلق کلب کے صدر ملے سنہا بھی کٹہرے میں نظرآرہے ہیں۔
Grassroot Level Workers Will Get Responsibility In BJP’s Delhi Team: درباری نہیں، زمینی کارکنان کو ملے گی دہلی کی بی جے پی ٹیم میں ذمہ داری!
دنیا کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی بی جے پی، ملک کی راجدھانی دہلی میں بکھری ہوئی نظرآتی ہے۔ کیونکہ پردیش بی جے پی میں لمبے وقت سے کئی ایسے لیڈران تنظیم میں اہم عہدوں پر بٹھائے جا رہے ہیں، جن کا زمینی سطح پر اپنا کوئی وجود ہی نہیں ہے۔
Delhi Police takes action against Four SHOs: دہلی میں 4 ایس ایچ او پر گری گاج، وصولی، سٹہ اور غیرقانونی تعمیر سے بھی متعلق ہے معاملہ
دہلی پولیس نے جمعرات کو الگ الگ تھانوں میں تعینات چار تھانہ انچارجوں کو ہٹا دیا گیا ہے۔ ان میں آدرش نگر کے تھانہ انچارج شیلیندر سنگھ جھاکھڑ، انسپکٹرانویسٹی گیشن راجیندر سنگھ اور ایک اے ایس آئی کلدیپ سنگھ شامل ہیں۔
Delhi Police Bearing The Burden of IPS: ریڑھ مضبوط کرنے کے بجائے آئی پی ایس کا بوجھ اٹھا رہی ہے دہلی پولیس
دہلی پولیس میں سپاہی سے لے کر تھانہ دار تک کے 14 ہزار سے زیادہ عہدے خالی پڑے ہیں۔ ان میں زمینی سطح پر منیجمنٹ سنبھالنے والے تھانہ انچارجوں کے تقریباً 2300 عہدے بھی شامل ہیں۔
Scam in Dashmesh Scholarship in UP: اتر پردیش میں دشمیش اسکالرشپ اور اسٹوڈنٹ ری امبرسمینٹ اسکیم میں کروڑوں روپے کا گھپلہ!
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس پورے معاملے میں کئی بڑے سیاستدان اور ایجوکیشن مافیا شکنجے میں پھنس سکتے ہیں۔ ان میں کئی ایسے لیڈر بھی شامل ہیں جنہوں نے گزشتہ ایک دہائی میں کروڑوں روپے کی حیثیت بنائی ہے۔
AMTZ نے پی ایم کیئر فنڈ سے بھی گھوٹالے کی کوشش کی
اے ایم ٹی زیڈ نے آندھرا پردیش حکومت کی رقم سے غیر معیاری کنسنٹریٹر کے بدلے تقریباً 1.5 کروڑ روپے ادا کئے
امتحان کے لئے پرائیویٹ اداروں سے فرنیچر منگوا رہا یوپی ٹیکنیکل ایجوکیشن بورڈ
ٹیکنیکل ایجوکیشن بورڈ کے سکریٹری راکیش ورما نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ پرائیویٹ ادارے سرکاری مراکز پر ضرورت کے مطابق لیجر پرنٹر، فوٹو کاپیئر ہی نہیں فرنیچر بھی دستیاب کرائیں گے۔
Controversial Managing Director Jitendra Sharma of AMTZ: سرمایہ کاروں کے لئے مصیبت بن گئے ہیں AMTZ کے متنازعہ منیجنگ ڈائریکٹر جتیندر شرما!
آندھرا پردیش کے ایک مقامی انگریزی اخبار نے اس موضوع پر خبرشائع کی تو جتیندرشرما پھر مصیبت میں پھنس گئے۔
Renewal of Liquor License done with Fake Documents: مہلوک اراکین کے نام پر شراب بیچنے اورجعلی دستاویزات کے ذریعہ شراب کے لائسنس کی تجدید
جم خانہ کلب میں ایک بار پھر بدعنوانی اور مالی بے ضابطگی کا بڑا معاملہ سامنے آیا ہے۔ الزام ہے کہ 31 مہلوک اراکین کے کارڈ کا استعمال کرکے کلب میں شراب کی بلنگ کی گئی ہے۔