Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Parliament Budget Session: اڈانی گروپ سے متعلق موضوع پر لوک سبھا میں اپوزیشن کا ہنگامہ، پورے دن کے لئے کارروائی ملتوی
کانگریس سمیت کئی اپوزیشن جماعتوں کے اراکین نے اڈانی گروپ کے معاملے پر بحث کرانے سے متعلق ہنگامہ کیا۔ اپوزیشن اراکین کے شور شرابے کے سبب ایوان کی کارروائی ایک بار ملتوی ہونے کے بعد پورے دن کے لئے ملتوی کردی گئی۔
BSP MP Kunwar Danish Ali: بی ایس پی ایم پی کنور دانش علی نے پارلیمنٹ میں اٹھایا مولانا آزاد فیلوشپ اورپری میٹرک اسکالر شپ کا معاملہ، حکومت پر لگایا بڑا الزام
کنور دانش علی نے اقلیتی امور کی وزارت سے سوال پوچھا تھا کہ کیا حکومت نے مولانا آزاد نیشنل فیلو شپ اسکیم کو ختم کردیا ہے اور23-2022 سے اقلیتی طبقے مسلم، سکھ، پارسی، بودھ، عیسائی اور جین طبقے کے طلبا کے لئے پری میٹرک اسکالرشپ کو ختم کرنے کا منصوبہ ہے؟
Uniform Civil Code: یونیفارم سول کوڈ سے متعلق کیا ہے حکومت کا موقف؟ راجیہ سبھا میں وزیر قانون کرن رججو نے دیا جواب
Uniform Civil Code: مرکزی وزیر قانون کرن رججو نے کہا کہ یوینفارم سول کوڈ کے نفاذ سے متعلق ابھی تک حکومت کی جانب سے کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے۔
Ghulam Nabi Azad Meets Amit Shah: غلام نبی آزاد کا کیا ہوگا اگلا راستہ؟ امت شاہ سے ملاقات کے بعد اب طے کرسکتے حکمت عملی
جموں وکشمیر کے سابق وزیرا علیٰ اور کانگریس کے سابق لیڈر غلام نبی آزاد نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات کا سیاسی مطلب بھی نکالا جا رہا ہے۔
بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے کی سوانح عمری کی شاندار تصویر کشی، سینڈ آرٹسٹ کا دلکش کارنامہ: دیکھیں خاص ویڈیو
بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے کی کوشش ہے کہ میڈیا گروپ کے سبھی پلیٹ فارم کو وقت کے لحاظ سے وائبرینٹ بناتے ہوئے صحافت کے بنیادی اقدار کو بھی زندہ رکھا جائے۔
Bharat Express News Channel Launch: ’بھارت ایکسپریس‘ کی لانچنگ تقریب میں مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر کی شرکت، پیش کیں نیک خواہشات
سینئر صحافی اوپیندر رائے کی کوشش ہے کہ میڈیا گروپ کے سبھی پلیٹ فارم کو وقت کے لحاظ سے وائبرینٹ بناتے ہوئے صحافت کے بنیادی اقدار کو بھی زندہ رکھا جائے۔
Bharat Express News Channel Launch: کانگریس کے سینئر لیڈر آچاریہ پرمود کرشنن کی ’بھارت ایکسپریس‘ کی لانچنگ تقریب میں شرکت، چینل کو پیش کیں نیک خواہشات
Bharat Express News Network Launch: لانچنگ تقریب میں کانگریس کے سینئر لیڈر آچاریہ پرمود کرشنن کے علاوہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔
Bharat Express News Channel Launch: ’بھارت ایکسپریس‘ کے چیئرمین اوپیندر رائے نے لانچنگ تقریب میں سینئر صحافی اُدے شنکر کا کیا استقبال
Bharat Express News Network Launch بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک، اردو، ہندی اور انگریزی زبانوں میں عوام تک خبریں پہنچائے گا۔ بھارت ایکسپریس اب ملک کے سبھی اہم ڈی ٹی ایچ اور کیبل نیٹ ورک پر دستیاب ہے۔
Bharat Express News Channel Launch: انتظار ختم، لانچ ہوا ’بھارت ایکسپریس‘، اب آپ ہوں گے تمام خبروں سے باخبر
Bharat Express Launch Ceremony سینئر صحافی اوپیندر رائے کی کوشش ہے کہ میڈیا گروپ کے سبھی پلیٹ فارم کو وقت کے لحاظ سے وائبرینٹ بناتے ہوئے صحافت کے بنیادی اقدار کو بھی زندہ رکھا جائے۔
Bharat Express Launch: بھارت ایکسپریس کی لانچنگ تقریب میں پہنچے معروف شاعر کمار وشواس، چینل کو پیش کی نیک خواہشات
Bharat Express: عالمی شہرت یافتہ شاعر کمار وشواس چینل کی لانچنگ کے موقع پر منعقدہ پروگرام میں نئی دہلی کے ہوٹل انداز (ورلڈ آف حیات) میں پہنچے۔ کمار وشواس نے چینل کو اپنی نیک خواہشات پیش کیں۔





