Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Bharat Express: ’بھارت ایکسپریس‘ کی لانچنگ تقریب میں پہنچے دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا، چینل کی پیش کی نیک خواہشات
Bharat Express: دہلی کے نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا نے ’بھارت ایکسپریس‘ کی لانچنگ تقریب میں کہا کہ پہلے اور آج کے دور کی صحافت میں کافی فرق آچکا ہے۔ بھارت ایکسپریس اردو، ہندی اورانگریزی میں عوام تک تمام خبریں پہنچائے گا۔
Bharat Express Launch: ’بھارت ایکسپریس‘ نیوز چینل لانچ، سینئر صحافی ادے شنکر اور کئی معزز شخصیات نے بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کا افتتاح کیا
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کی لانچنگ تقریب میں مختلف حلقوں کی عظیم شخصیات موجود ہیں۔ کئی اہم شخصیات نے بٹن دباکر افتتاح کیا۔
India Budget 2023: اقلیتی امور کی وزارت میں زبردست کٹوتی، 38 فیصد بجٹ میں تخفیف
India Budget 2023: مودی حکومت نے اپنے 20-2023 بجٹ میں اقلیتی امور کی وزارت کے بجٹ میں 38 فیصد کی تخفیف کرنے کا اعلان کیا ہے۔
AIMIM In Supreme Court: اسدالدین اویسی کی پارٹی کے نام میں مسلمین لفظ پر سپریم کورٹ میں اے آئی ایم آئی ایم نے دیا یہ جواب
اسدالدین اویسی کی پارٹی آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے سپریم کورٹ میں داخل ایک مفاد عامہ کی عرضی کی مخالفت کرتے ہوئے پارٹی کے نام میں ’مسلمین‘ لفظ سے متعلق جواب دیا ہے۔
Bharat Express Chairman Upendra Rai Meets BJP Leader Shiv Parkash: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے بی جے پی کے تنظیمی قومی جنرل سکریٹری شیو پرکاش کو لانچنگ پروگرام میں مدعو کیا
اس سے پہلے بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین اوپیندر رائے نے فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری اور جل شکتی کے مرکزی وزیرمملکت پرہلاد سنگھ پٹیل سے ملاقات کی تھی۔
Bharat Jodo Yatra: راہل گاندھی 145 دنوں کی بھارت جوڑو یاترا کے بعد واپس گھر آئے، پارٹی کارکنان نے کیا شاندار استقبال
Bharat Jodo Yatra: بھارت جوڑو یاترا کی شروعات 7 ستمبر 2022 کو کنیا کماری سے ہوئی تھی، جو 30 جنوری 2023 کو جموں وکشمیر کے سری نگر میں ختم ہوئی۔ اس دوران راہل گاندھی 12 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام دو ریاستوں سے گزرے۔
Asaram Rape Case: آسارام باپو کی باقی زندگی سلاخوں کے پیچھے گزرے گی، آبروریزی معاملے میں عمر قید کی سزا کا اعلان
Surat Rape Case: معاملے میں عدالت نے ثوبتوں کی کمی میں آسارام کی بیوی سمیت 6 دیگر ملزمین کو بری کردیا تھا۔ وہیں ایک ملزم کی مقدمے کی سماعت کے دوران موت ہوگئی۔
Bharat Express Chairman Upendra Rai Meets Prahlad Singh Patel: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے مرکزی وزیر مملکت پرہلاد سنگھ پٹیل سے کی ملاقات، چینل کے لانچنگ پروگرام میں کیا مدعو
سینئرصحافی اوپیندر رائے نے مرکزی وزیر مملکت برائے فوڈ پروسیسنگ انڈسٹریز اور جل شکتی کو ملاقات کے دوران یکم فروری کو لانچ ہونے والے اپنے نیوز چینل ’بھارت ایکسپریس‘ کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان مدعو کیا۔
MP News: شیو راج سنگھ چوہان نے اجین میں آنکھوں کے اسپتال کا افتتاح کیا، وزیر داخلہ امت شاہ بھی ہوئے شامل
MP News: پروگرام میں شیو گیان موتی لال آئی ہاسپٹل کی تعمیر کے لئے امریکہ کے رمیش بھائی پٹیل، سدگن بھائی پٹیل کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا گیا۔
Bharat Express Chairman Upendra Rai Meets Prakash Javadekar: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے سابق مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر سے کی ملاقات، چینل کے لانچنگ پروگرام میں کیا مدعو
’بھارت ایکسپریس‘ کے ایڈیٹران چیف اوپیندر رائے نے سابق مرکزی وزیر اور سینئر بی جے پی لیڈر کو جلد ہی لانچ ہونے والے اپنے نیوز چینل ’بھارت ایکسپریس‘ کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان مدعو کیا۔





