Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Bharat Express Chairman Upendra Rai Meets BJP Leader Syed Shahnawaz Hussain: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے بی جے پی کے سینئر لیڈر سید شہنواز حسین سے کی ملاقات، چینل کے لانچنگ پروگرام میں کیا مدعو
’بھارت ایکسپریس‘ کے ایڈیٹران چیف اوپیندر رائے نے بی جے پی کے سینئر لیڈر اور ایم ایل سی سید شہنواز حسین کو جلد ہی لانچ ہونے والے اپنے نیوز چینل ’بھارت ایکسپریس‘ کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان مدعو کیا۔
Bharat Express Chairman Upendra Rai Meets MOS Shantanu Thakur: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے مرکزی وزیر مملکت شانتنو ٹھاکر سے کی ملاقات، چینل کے لانچنگ پروگرام میں کیا مدعو
’بھارت ایکسپریس‘ کے ایڈیٹران چیف اوپیندر رائے نے مرکزی وزیرمملکت شانتن ٹھاکرکو جلد ہی لانچ ہونے والے اپنے نیوز چینل ’بھارت ایکسپریس‘ کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان مدعو کیا۔
Bharat Express Chairman Upendra Rai Meets MOS Pankaj Chaudhary: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے وزیر مملکت پنکج چودھری سے کی ملاقات، چینل کے لانچنگ پروگرام میں کیا مدعو
’بھارت ایکسپریس‘ کے ایڈیٹران چیف اوپیندر رائے نے مرکزی وزیرمملکت پنکج چودھری کو جلد ہی لانچ ہونے والے اپنے نیوز چینل ’بھارت ایکسپریس‘ کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان مدعو کیا۔
Hockey World Cup: خراب کارکردگی کے بعد ہندوستانی مرد ہاکی ٹیم کے چیف کوچ گراہم ریڈ مستعفی
گراہم ریڈ کے کوچ رہتے ہوئے ٹوکیواولمپک میں تاریخی کانسے کا تمغہ (برانز میڈل) جیتنے والی ہندوستانی ٹیم اوڈیشہ میں ہوئے عالمی کپ میں کوارٹر فائنل میں جگہ نہیں بناسکی۔
Bharat Express Chairman Upendra Rai Meets Gajendra Singh Shekhawat: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت سے ملاقات کی، چینل کی لانچنگ پروگرام میں کیا مدعو
’بھارت ایکسپریس‘ کے ایڈیٹران چیف اوپیندر رائے نے مرکزی وزیرگجیندرسنگھ شیخاوت کو جلد ہی لانچ ہونے والے اپنے نیوز چینل ’بھارت ایکسپریس‘ کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان مدعو کیا۔
Parliament Budget Session: بجٹ سیشن سے پہلے حکومت نے بلائی کل جماعتی میٹنگ، میٹنگ میں ٹی ایم سی نے بی بی سی ڈاکیومنٹری اور عام آدمی پارٹی نے اڈانی کا معاملہ اٹھایا
Parliament Budget Session 2023: مرکزی وزیر پارلیمانی امور پرہلاد جوشی نے کہا کہ میں ایوان کو اچھے سے چلانے کے لئے اپوزیشن کا تعاون چاہتا ہوں۔
Bharat Jodo Yatra: جموں وکشمیر کے لوگوں نے مجھے گرینیڈ نہیں، پیار دیا…’ برف باری کے درمیان راہل گاندھی کا خطاب
Rahul Gandhi Bharat Jodo Yatra: کانگریس کے سابق صدر نے کہا، میں سرکاری گھروں میں رہا، میرے پاس کبھی گھر نہیں تھا۔ میرے لئے گھرایک اسٹرکچر نہیں ہے، جینے کا طریقہ ہے، جس چیز کو آپ کشمیریت کہتے ہیں، اسے میں گھر مانتا ہوں۔ یہ کشمیریت کیا ہے؟
Bharat Express Chairman Upendra Rai Meets Manoj Tiwari: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے بی جے پی ایم منوج تیواری سے ملاقات کی، چینل کی لانچنگ پروگرام میں کیا مدعو
سینئرصحافی اوپیندر رائے نے آج پیر کے روز مرکزی وزیر کھیل اوراطلاعات ونشریات انوراگ سنگھ ٹھاکر سے ملاقات کی۔ جبکہ اتوار کے روز بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعراورکوی ڈاکٹرکمار وشواس سے ملاقات کی تھی۔
Bharat Express Chairman Upendra Rai Meets Anurag Thakur: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر سے ملاقات کی، چینل کی لانچنگ پروگرام میں کیا مدعو
سینئرصحافی اوپیندر رائے نے انوراگ ٹھاکر کو یکم فروری لانچ ہونے اپنے نیوز چینل ’بھارت ایکسپریس‘ کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان مدعو کیا۔
Bharat Jodo Yatra: کشمیر کی وادیوں میں راہل-پرینکا نے خوب کی مستی، بھائی بہن نے ایک دوسرے پر کی برف باری
کانگریس نے بہن-بھائی کے پیار کرنے کے لمحے کی کچھ تصاویر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ 'یاترا کے اختتام، سری نگر کی برف باری اور اپنے پن کی کچھ تصویر'۔ یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔





