Bharat Express DD Free Dish

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


Test Team Of The Year 2023: آئی سی سی نے سال 2023 کی بیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ اس ٹیم میں پوری دنیا کے 11 کھلاڑیوں کو جگہ ملی ہے۔ حالانکہ پاکستان کا کوئی بھی کھلاڑی اس ٹیم میں شامل نہیں ہے۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان دانیال ہاگری نے منگل کوکہا ہے کہ غزہ میں شدید لڑائی کے دوران ایک ہی دن میں 21 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔ یہ سات اکتوبر 2023 کے بعد سے ایک دن میں اسرائیلی فوج کا سب سے بڑا نقصان ہے۔

آسام کی راجدھانی گوہاٹی میں شہرکی طرف جارہی راہل گاندھی کی یاترا کو بیریکیڈنگ کرکے پولیس نے روک دیا۔ اس کے بعد کانگریس کارکنان ناراض ہوگئے اور پولیس سے بھڑگئے۔

گجرات ہائی کورٹ نے گزشتہ سال اس معاملے میں سماعت کرتے ہوئے ملزم پولیس اہلکاروں کو 14 دن کی جیل کی سزا سنائی تھی۔ اس کے علاوہ سبھی ملزم پولیس اہلکاروں پر 2000 روپئے کا جرمانہ بھی لگایا تھا۔

بہار کی سیاسی حالات سے متعلق رسہ کشی جاری ہے۔ وزیراعلیٰ نتیش کمار کے بی جے پی اورآرجے ڈی دونوں کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں۔ اسی درمیان وہ گورنر سے ملنے پہنچے۔ ان کے وزیر وجے چودھری بھی تھے۔

دارالحکومت دہلی سمیت پورے این سی آر میں پیر (22 جنوری) رات زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ اس سے لوگ دہشت میں ہیں۔ کئی لوگ رات کے وقت زلزلہ کے بعد سڑکوں پرنکل آئے۔

حج کمیٹی آف انڈیا کے چیف ایگزیکٹو لیاقت علی آفاقی نے بتایا ہے کہ حکومتِ ہند اور حکومتِ سعودی عرب کے معاہدے کے مطابق، اس سال یعنی 2024 میں  ایک لاکھ 75 ہزار 25 (1,75,025) ہندوستانی مسلمان حج کی سعادت حاصل کریں گے۔

حماس نے پہلی بار کوئی عوامی رپورٹ جاری کی ہے۔ اس میں اس نے اسرائیل پراپنے حملوں کو صحیح ٹھہرایا ہے۔

ہندوستانی ٹیم کے اسٹار ٹی-20 بلے باز سوریہ کمار یادو کو آئی سی سی نے خاص ٹی-20 ٹیم کا کپتان بنایا ہے۔ وہیں چار ہندوستانی کھلاڑی اس میں شامل ہیں۔

ریلائنس جیو کی طرف سے کرائے پر ڈاٹا، لیپ ٹاپ، فون سمیت دیگر ڈیوائس کو کرائے پر دیا جا رہا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ کن کن یوزرس کو فائدہ مل سکتا ہے۔