Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Jiah Khan Suicide Case: جیا خان خودکشی معاملے میں سی بی آئی کورٹ نے سنایا فیصلہ، سورج پنچولی کو بری کردیا گیا
Jiah Khan Suicide Case: جیا خان کی خودکشی معاملے میں اکسانے کے ملزم سورج پنچولی کو آخرکار 10 سال کے بعد سی بی آئی کی اسپیشل کورٹ نے آج فیصلہ سنا دیا ہے۔
Bollywood’s Sufi Geet Imam-E-Hind Launch: بالی ووڈ کا تازہ صوفی گیت “امام ہند” لانچ
ڈائریکٹر رجنیش دوبے نے بتایا کہ اس روحانی گیت کو گجرات کے نوساری میں واقع حضرت پیرنو رستگور بابا کی بڑی درگاہ پرشوٹ کیاگیا ہے۔ اس کے ویڈیو میں میرے علاوہ ڈالی تومر اور مونٹی سید کا نام قابل ذکر ہے۔
Wrestlers Protest at Jantar Mantar: برج بھوشن سنگھ کے خلاف کیس کی لسٹ جنتر منتر پر لٹکائی گئی، 38 معاملوں کا ذکر
جنتر منتر پر پہلوانوں کا احتجاج جاری ہے۔ پہلوان ہندوستانی کشتی فیڈریشن کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف جنسی استحصال کے معاملے میں ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اس معاملے میں آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوگی۔
Asaduddin Owaisi on Anand Mohan Row: آنند موہن کی رہائی پر اسدالدین اویسی نے اٹھائے سوال، کہا- ‘یہ دوسری بار کرشنیا کا قتل’
Anand Mohan Row: سابق رکن پارلیمنٹ آنند موہن کی جمعرات (27 اپریل) کی صبح جیل سے رہائی ہوگئی۔ اس معاملے سے متعلق اب سیاسی ہنگامہ آرائی بھی شروع ہوگئی ہے۔ تمام لیڈران بہارحکومت پر حملہ آور ہیں۔
All India Achievers’ Conference: اے آئی اے سی کے میگا ’اچیورس کنونشن‘ میں مہمان خصوصی ہوں گے بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے
اے آئی اے سی کے 100ویں انٹرنیشنل سیمینار میں بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، ایم ڈی اورایڈیٹر اِن چیف اوپیندر رائے مہمان خصوصی ہوں گے۔ اس کے علاوہ عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی سومناتھ بھارتی اور بی جے پی کے سینئر لیڈر وجے جولی بھی مہمان خصوصی ہوں گے۔
IPL 2023: سن رائزرس حیدرآباد کو لگا بڑا جھٹکا، واشنگٹن سندر 16ویں سیزن سے ہوئے باہر
Washington Sundar: سن رائزرس حیدرآباد کے اسٹار آل راؤنڈر واشنٹن سندرآئی پی ایل کے 16ویں سیزن سے باہر ہوگئے ہیں۔
UP Nikay Chunav 2023: یوپی بلدیاتی الیکشن میں بی جے پی نے کھیلا مسلم کارڈ، سماجوادی پارٹی کا کھیل بگاڑنے کی تیاری، 395 مسلم امیدواروں کو دیا ٹکٹ
بی جے پی نے یوپی بلدیاتی انتخابات کے لئے جن مسلم امیدواروں پر بھروسہ ظاہر کیا ہے، ان میں زیادہ ترامیدواروں کی تعداد پسماندہ طبقے سے ہے۔
100th Man Ki Baat: جامع مسجد علاقے میں 100ویں ’من کی بات‘ کا انعقاد، مسلم معاشرہ اور راہل گاندھی کو بی جے پی دے گی یہ پیغام
100th Man Ki Baat: وزیراعظم نریندر مودی کے 100ویں من کی بات پروگرام کا انعقاد 30 اپریل کی صبح 11 بجے کیا جائے گا۔ اس دوران وزیراعظم ملک کو ’من کی بات‘ کے ذریعہ خطاب کریں گے۔
RSS Chief Mohan Bhagwat inaugurated National Cancer Institute at Nagpur: موہن بھاگوت نے کیا ناگپور میں نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح، نتن گڈکری سمیت کئی وزراء کی شرکت
نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ کے افتتاح کے موقع پر آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے لوگوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواب دیکھنا اور اسے پورا کرنے میں کافی فرق ہوتا ہے۔ لیکن عزم مصمم ہوتو پورا ہوتا ہے۔
Atiq Ahmed’s Son Umar implicated: امیش پال قتل سانحہ میں اب عتیق احمد کے بڑے بیٹے عمر کو ملزم بنائے جانے کی تیاری
امیش پال قتل سانحہ سے ایک دن پہلے یعنی 23 فروری کو اسد لکھنؤ میں جیل جاکرعمر سے ملاقات کی تھی۔ اس سانحہ میں ملزم بناکرعمرکو جلد ہی پولیس حراست کا مطالبہ کیا جاسکتا ہے۔