Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Wrestlers Protest: برج بھوشن سنگھ کے خلاف اب MP/MLA کورٹ میں ہوگی سماعت، خواتین پہلوانوں نے لگایا ہے جنسی استحصال کا الزام
ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر برج بھوشن سنگھ کے خلاف پہلوانوں کا احتجاج جاری ہے۔ بی جے پی رکن پارلیمنٹ پر جنسی استحصال کے الزامات عائد کئے گئے ہیں۔
Road Accident in Kaushambi: کوشامبی میں نیشنل ہائی وے پر دو ٹرکوں میں خطرناک ٹکر، تین افراد ہلاک
اترپردیش کے کوشامبی میں ٹرک اور ٹریلر کی ٹکر میں تین لوگوں کی موت ہوگئی۔ وہیں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ دونوں گاڑی بری طرح سے تہس نہس ہوگئیں۔ زخمیوں کو پولیس نے اسپتال بھجوایا ہے۔
BJP MP Brij Bhushan Singh Case: بی جے پی ایم پی برج بھوشن سنگھ معاملے میں دائر چارج شیٹ پر 27 جون کو ہوگی سماعت
ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے سابق صدر برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف کئی خواتین پہلوانوں نے جنسی استحصال کے الزامات عائد کئے ہیں۔ اس معاملے میں پولیس نے چارج شیٹ داخل کی ہے۔
Bihar Politics: اپوزیشن اتحاد کی میٹنگ سے پہلے آرجے ڈی لیڈر شیوانند تیواری کا سیاسی بم، کہا- ’ہندوؤں کو جمہوریت پر بھروسہ نہیں‘
شیوانند تیواری نے نتیش-تیجسوی کی مشکلات میں اضافہ کرنے والا بیان دیا ہے۔ ایک نیوز چینل سے بات چیت کے دوران ہندو معاشرے سے متعلق انہوں نے کئی ایسی باتیں کہہ دیں، جس پر تنازعہ ہونا یقینی ہے۔
World Cup 2023: پاکستان کو ونڈے عالمی کپ سے پہلے جھٹکا، پاکستان کرکٹ بورڈ کے اس بڑے مطالبہ کو آئی سی سی اور بی سی سی آئی نے کیا مسترد
ICC ODI World Cup 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس سال ہندوستان میں ہونے والے عالمی کپ 2023 کے دو میچوں کے انعقاد کے مقام میں تبدیلی کا مطالبہ کیا تھا، لیکن پی سی بی کے اس مطالبہ کو بی سی سی آئی اور آئی سی سی نے مسترد کردیا ہے۔
US MP Ilhan Omar on PM Modi US Visit: وزیر اعظم مودی پر اقلیتوں کا استحصال کا الزام لگانے والی امریکی خاتون رکن پارلیمنٹ کون ہیں؟
وزیراعظم نریندر مودی امریکی کانگریس کے مشترکہ سیشن کو خطاب کریں گے، جس کا دو خواتین اراکین پارلیمنٹ نے بائیکاٹ کیا ہے۔ انہوں نے ہندوستان کی مودی حکومت کو اقلیت مخالف قرار دیا ہے۔
Wrestlers Case Charge Sheet Hearing Rouse Avenue Court: برج بھوشن سنگھ کے خلاف جنسی استحصال معاملے میں راؤز ایوینیو کورٹ میں سماعت کا آغاز
ریسلنگ فیڈریشن (ڈبلیوایف آئی) کے سابق صدربرج بھوشن سنگھ پر 6 بالغ پہلوانوں کے جنسی استحصال معاملے کی آج سماعت ہورہی ہے۔ دہلی پولیس نے کچھ دن پہلے راؤز ایوینیو کورٹ میں 1000 سے زیادہ صفحات پر مشتمل چارج شیٹ پیش کی تھی۔
Mehbooba Mufti on Amarnath Yatra 2023: محبوبہ مفتی نے امرناتھ یاترا کا ذکر کرکے کہا- ’کشمیریت دکھانے کا یہی سنہرا موقع‘
PDP Chief Mehbooba Mufti: آئندہ ماہ شروع ہونے والی امرناتھ یاترا سے متعلق پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی نے پارٹی کارکنان کو تیرتھ یاتریوں کی سیوا کرنے کی گزارش کی ہے۔
Jitan Manjhi Meets Amit Shah: وزیر داخلہ امت شاہ سے جیتن رام مانجھی نے کی ملاقات، بہار میں لوک سبھا الیکشن 2024 سے متعلق بڑی پیش رفت
بہار کے برسراقتدار اتحاد سے الگ ہونے کے بعد بدھ (21 جون) کو ہندوستانی عوام مورچہ کے سرپرست جیتن رام مانجھی نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی۔
Pakistan-China Friendship: پاکستان-چین میں ہوا نیوکلیائی معاہدہ، وزیر اعظم شہباز شریف نے دیا یہ بڑا بیان
عالمی اسٹیج پر ہندوستان سے دشمنی رکھنے والے چین اور پاکستان میں اربوں ڈالر کے معاہدے پر دستخط کیا گیا ہے۔ اس سے پاکستانی حکمراں بہت خوش ہیں۔