Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


جموں وکشمیر کے کپواڑہ میں سیکورٹی اہلکاروں نے دراندازی کی کوشش کرنے والے 4 دہشت گردوں کو مار گرایا ہے۔ اتنا ہی نہیں دہشت گردوں کے پاس سے بڑی مقدار میں ہتھیار بھی برآمد کیا ہے۔

آئندہ لوک سبھا الیکشن 2024 کے پیش نظرپٹنہ میں اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ منعقد ہوئی۔ اس میں بی جے پی کو ہرانے کی حکمت عملی تیار کی گئی۔ اس میٹنگ کے بعد منعقدہ پریس کانفرنس میں عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال شامل نہیں ہوئے۔

Lok Sabha Elections 2024: پٹنہ میں چل رہی اپورزیشن جماعتوں کی میٹنگ ختم ہوگئی ہے۔ اس میٹنگ میں اپوزیشن کی 15 سیاسی جماعتوں کے 30 سے زیادہ لیڈران نے حصہ لیا۔

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی پٹنہ میں اپوزیشن اتحاد کی میٹنگ میں شامل ہونے کے لئے پہنچی ہیں۔ میٹنگ میں انہوں نے کانگریس کے رویے پر سوال اٹھایا ہے۔

Opposition Meeting in Patna: پٹنہ میں وزیراعلیٰ نتیش کمار کی دعوت پر بلائی گئی میٹنگ میں اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ میں یہ طے ہوا ہے کہ انہیں کنوینر کی ذمہ داری سونپی جائے گی۔

یوپی بورڈ نے اپنے نصاب میں بڑی تبدیلی کی ہے۔ اب 10ویں اور 12ویں کے طلباء کو ویر ساورکرسمیت 50 شخصیات کی سوانح سے متعلق تعلیم دی جائے گی۔ نصاب میں کئی دلت شخصیات کے نام بھی جوڑے گئے ہیں۔

بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے اپنی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ ایسے میں اب پھر سے ملائیکہ اروڑہ کا گلیمرس لُک کافی وائرل ہونے لگا ہے۔

Pakistan’s foreign ministry: پاکستانی وزارت خارجہ نے اپنی ٹیم کے عالمی کپ میں حصہ لینے کے لئے قواعد شروع کردی ہے۔

Opposition Parties Meeting: پٹنہ میں وزیراعلیٰ نتیش کمار کی دعوت پر اپوزیشن جماعتوں کی بڑی میٹنگ ہورہی ہے۔ اس میں جے ڈی یو اورآرجے ڈی کے علاوہ 15 دیگر جماعتیں شامل ہو رہی ہیں۔

Opposition Parties Meeting Patna: بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کی قیادت میں ہونے والی اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ پر سب کی نظر ہے۔ یہ میٹنگ شام تک چلے گی، جس میں 2024 لوک سبھا الیکشن کے لئے ایجنڈا طے کیا جائے گا۔