Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


Karnataka Assembly Election Results 2023: ریاست کے وزیر تعلیم بی سی ناگیش اپنے بیانات کی وجہ سے کافی سرخیوں میں رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ انہیں الیکشن میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

Karnataka Assembly Election 2023: کرناٹک الیکشن میں بدعنوانی ایک بڑا موضوع رہا۔ کانگریس نے بی جے پی کے خلاف زوروشور سے اس موضوع کو اٹھایا۔ پارٹی نے بومئی حکومت کو 40 فیصد کی حکومت اورپے سی ایم کا نام دیا تھا۔

وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں بی جے پی نے کرناٹک میں زبردست تشہیری مہم کی، اس کے بعد بھی کانگریس نے کرناٹک میں بڑی جیت حاصل کی۔ اس جیت نے کانگریس کارکنان میں نئی جان پھونکنے کا کام کیا ہے۔

Anantnag Encounter: کشمیر پولیس نے جانکاری دی کہ اننت ناگ کے انڈوان ساگرعلاقے میں دہشت گردوں اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان تصادم ہوا ہے۔ جس میں 3-2 دہشت گردوں کو گھیرا گیا ہے۔ پولیس مسلسل ایکشن میں ہیں۔

Karnataka Assembly Election 2023: کرناٹک اسمبلی الیکشن کے نتائج کے بعد وزیراعلیٰ بسو راج بومئی نے اس ہار کی ذمہ داری لی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس ہار کی ذمہ داری میں لیتا ہوں۔ اس کی کئی اسباب ہیں۔

Parineeti-Raghav Engagement Ceremony Today in Delhi: پرنیتی چوپڑا کے ساتھ منگنی کرنے کے لئے راگھو چڈھا سج سنور کر تیار ہوگئے ہیں۔ ان کا ایک ویڈیو سامنے آیا ہے۔

Karnataka Election Result 2023: بی جے پی کی حکومت میں وزیر اعلیٰ رہ چکے جگدیش شیٹار کو کانگریس نے ہبلی دھارواڑ سیٹ سے امیدوار بنایا تھا۔

Election Results 2023: کرناٹک اسمبلی انتخابات میں کانگریس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بی جے پی کو بری طرح سے ہرا دیا ہے۔ کانگریس اب مکمل اکثریت کے قریب ہے۔ 

UP Politics:  سماجوادی پارٹی اور اپنا دل (ایس) کے درمیان یہاں سیدھا مقابلہ ہوا تھا، جس میں اپنا دل نے جیت درج کرائی ہے۔ ابھی چھانبے کے نتیجے کا انتظار ہے۔

Karnataka Election Results 2023: کرناٹک الیکشن کو لے کر سامنے آئے رجحانات میں کانگریس کو واضح اکثریت مل گئی ہے۔ کانگریس 134 سیٹوں پر سبقت حاصل کرچکی ہے۔