Bharat Express

NIA raids on Terror Funding Case in Jammu and Kashmir: جموں وکشمیر کے پلوامہ اور شوپیاں اضلاع میں ٹیرر فنڈنگ سے متعلق این آئی اے کی چھاپہ ماری

جنوبی کشمیر کے شوپیاں اور پلوامہ میں قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے کئی مقامات پر ٹیررفنڈنگ کے معاملے میں تلاشی لی ہے۔ اس سے پہلے بھی جموں وکشمیر میں دہشت گردانہ سازش کے معاملے میں کئی مقامات پر این آئی اے نے چھاپہ ماری کی تھی۔

    Tags: