Bharat Express

SP demands imposition of President-s Rule in Manipur: کل جماعتی میٹنگ میں سماجوادی پارٹی نے منی پور میں صدر راج نافذ کرنے کا مطالبہ کیا

کانگریس نے منی پور پرمرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے ذریعہ بلائی گئی کل جماعتی میٹنگ سے متعلق کہا تھا کہ امن کی کوئی بھی کوشش ریاست میں ہی ہونی چاہئے اور دہلی میں میٹنگ کرنے سے سنجیدگی کی کمی نظرآئے گی۔

    Tags: