Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Aftab Shivdasani Birthday: آفتاب شیوداسانی نے ایک ہی لڑکی سے دوبار کی شادی، فلموں سے دور رہ کر بھی کروڑوں کماتا ہے یہ فلاپ اداکار
آفتاب بالی ووڈ کے کچھ ایسے فنکاروں میں سے ہیں، جو بچپن سے فلموں میں مسلسلس کام کر رہے ہیں، مگر انہیں وہ پہچان نہیں مل سکی، جس کے وہ حقدار تھے۔
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا- جلد ہی غائب ہوجائے گی بی جے پی کی ڈبل انجن
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ بی جے پی ملک کو بیچنا چاہتی ہے۔ ان کے ڈبل انجن جلد ہی غائب ہوجائیں گے۔ وہ ریاست کے پنچایت الیکشن میں اپنا پہلا انجن اور 2024 کے لوک سبھا الیکشن میں دوسرا انجن کھو دیں گے۔
Manipur Violence: کل جماعتی میٹنگ کے بعد امت شاہ نے وزیر اعظم مودی سے کی ملاقات، منی پور تشدد سے متعلق دی جانکاری
Manipur Violence: وزیرداخلہ امت شاہ نے منی پور میں جاری تشدد سے متعلق کل جماعتی میٹنگ بلائی تھی۔ اس کے علاوہ انہوں نے وزیراعلیٰ بیرین سنگھ کے ساتھ بھی ریاست میں جاری حالات سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔
Arvind Kejriwal on Electricity Rate in Delhi: دہلی میں مہنگی نہیں ہوگی بجلی، کیجریوال حکومت نے کہا- یہ سہ ماہی عمل، قیمتوں پر نہیں پڑے گا فرق
دہلی الیکٹرسٹی ریگولیٹری کمیشن (ڈی ای آرسی) کی جانب سے بجلی کی خریداری کے معاہدے پرشرح بڑھانے کی اجازت دینے کے بعد دہلی حکومت کی طرف سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے۔
BJP MP Haridwar Dubey Died: بی جے پی کے راجیہ سبھا ایم پی ہری دوار دوبے نے دنیا کو کہا الوداع
بی جے پی کے راجیہ سبھا رکن ہری دوار دوبے نے آج دہلی میں آخری سانس لی۔ آگرہ کے رہنے والے ہری دوار دوبے 74 سال کے تھے اور دہلی کے ایک اسپتال میں ان کا علاج چل رہا تھا۔
PM Modi MP Vist: وزیر اعظم مودی کا بھوپال میں ہونے والا روڈ شو منسوخ، زیادہ بارش کی وجہ سے لیا گیا یہ فیصلہ
وزیراعظم نریندر مودی 27 جون کو مدھیہ پردیش دورے پر رہیں گے۔ ریاستی بی جے پی کی منشا تھی کہ بھوپال میں وزیراعظم نریندر مودی کا روڈ شو منعقد ہو، لیکن پی ایم او سے روڈ شو کی منظوری نہیں ملی ہے۔
Abid Mushtaq called Ravindra Jadeja of Jammu and Kashmir: جانئے کون ہیں عابد مشتاق، جنہیں کہا جاتا ہے جموں وکشمیر کا رویندر جڈیجہ
جموں وکشمیر کے بائیں ہاتھ کے اسپن آل راونڈر عابد مشتاق کا آئندہ دلیپ ٹرافی کے لئے نارتھ زون کی ٹیم میں انتخاب ہوا ہے۔ عابد مشتاق نے رنجی کے گزشتہ سیشن میں کل 32 وکٹ حاصل کئے تھے۔
Odisha Bus Accident: اوڈیشہ میں دردناک بس حادثہ، 12 کی موت، وزیراعلیٰ نے کیا معاوضے کا اعلان
Odisha Road Accident: اوڈیشہ کے گنجم علاقے میں یہ حادثہ اتوار کی دیر رات پیش آیا۔ زخمیوں کو فوراً اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ وزیراعلیٰ نے مہلوکین کے اہل خانہ کو 3-3 لاکھ معاوضہ دینے کا اعلان کیا۔
Maharashtra Politics: بی جے پی کو جھٹکا دے سکتی ہیں پنکجا منڈے، امول مٹکری کا دعویٰ، این سی پی میں شامل ہونے کی قیاس آرائیاں تیز
بی جے پی کے سینئر لیڈر رہے گوپی ناتھ منڈے کی بیٹی پنکجا منڈے کی ناراضگی اور بی آر ایس کے آفر کے بارے میں پوچھے جانے پر امول مٹکری نے کہا کہ اب تک کے حادثہ پر غور کریں تو پنکجا منڈے این سی پی میں شامل ہوسکتی ہیں۔
Wrestlers Protest: پہلوانوں کا بڑا اعلان- اب سڑک پر ختم ہوا ’دنگل‘، برج بھوشن سنگھ کے خلاف عدالت میں جاری رہے گی جنگ
Wrestlers Protest: بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ کے خلاف اب پہلوان سڑک پر نہیں اتریں گے۔ پہلوانوں نے یہ لڑائی عدالت میں لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔