Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


Encounter In Jammu-Kashmir: اتوار دیر رات سیکورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم شروع ہوا تھا۔ آپریشن میں جموں وکشمیر پولیس اور مرکزی اہلکار شامل ہیں۔

Manipur Unrest: منی پورتشدد کی جانچ کے لئے تشکیل کمیٹی نے تین رپورٹ پیش کی ہیں۔ سپریم کورٹ نے ان رپورٹس کو سالسٹرجنرل سے دیکھنے کو کہا ہے۔

آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت سمیت 10 تنظٰموں کے ذریعہ تمام ذات پات اورمسلک کے لوگوں میں بیداری پھیلانے اورملک کی تعمیر کے لئے 'تشدد سے پاک ہندوستان- 2024' کی تعمیر کا عزم کیا ہے۔

پاکستان کے سابق وزیرخارجہ اورتحریک انصاف پارٹی (پی ٹی آئی) کے نائب صدر شاہ محمودقریشی کو ہفتہ کے روز گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے انہیں اسلام آباد میں گرفتارکیا۔

پاکستان کے اس کھلاڑی نے اپنے کپتان بابراعظم پربڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بابراعظم کی دوستی کا مجھے نقصان اٹھانا پڑا ہے۔