Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


سیکر کے شری مادھو پور کی رہنے والی 17 سالہ نابالغ لڑکی اپنے عاشق سے ملنے پاکستان جانے کے لئے جے پور ایئر پورٹ پہنچی۔ ایئرپورٹ پرسی آئی ایس ایف کے جوانوں نے اسے حراست میں لے لیا۔

دنیا عجیب وغریب چیزوں اور قدرت کے کرشموں سے اکثر حیران رہ جاتی ہے۔ تمام ایسے حادثے آئے دن ہوتے رہتے ہیں، جن کے بارے میں سائنس بھی کسی نتیجے پر نہیں پہنچ پاتا ہے۔

خبروں کے مطابق، پاکستان کے کسی بڑے تاجر (بزنس مین) نے انجو کو 40 لاکھ روپئے کا شاندارلگژری فلیٹ تحفے میں دیا ہے۔ اس کے علاوہ بہت سے تحائف انجو کو ملے ہیں۔

لوک سبھا الیکشن 2024 سے پہلے بی جے پی نے پسماندہ مسلمانوں سے متعلق ایک خاص حکمت عملی تیار کی ہے۔ انہیں بی جے پی سے جوڑنے کی ذمہ داری نائب صدر طارق منصور اور یوگی حکومت میں وزیر دانش آزاد انصاری کو سونپی گئی ہے۔

 بی جے پی نے اپنے قومی عہدیدران کا اعلان کردیا ہے، جس میں یوپی کا دبدبہ نظرآرہا ہے۔ نائب صدور اور مہامنتریوں کی فہرست میں سب سے زیادہ نام یوپی کے ہیں۔ وہیں دوسری طرف اس فہرست میں دو مسلم لیڈران کو جگہ ملی ہے، پرانے مسلم لیڈران کو جگہ نہیں دی گئی ہے۔

ہندوستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ونڈے سیریز کا دوسرا میچ بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔ ٹیم انڈیا نے سیریز کے پہلے میچ میں جیت درج کی تھی۔

ہریانہ کے گروگرام میں جمعہ کے روز دہلی-جے پور ایکسپریس وے پر بارش کے بعد لمبا جام لگ گیا۔ اس سے لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ شام 6 بجے سے ہو رہی مسلسل بارش کے سبب جام کی صورتحال بنی۔

ممبئی کی ایک عدالت نے مزدوررہنما دتا سامت کے قتل کیس میں گینگسٹر چھوٹا راجن کو بری کرنے کے پیچھے ثبوت کی کمی کا حوالہ دیا۔

Article 370 Abrogation: آرگنائزیشن یوتھ 4 پنون کشمیر نے کہا کہ آرٹیکل 370 اورآرٹیکل 35-اے آئین کے بنیادی ڈھانچے کی خلاف ورزی کرتے ہیں کیونکہ اس نے کبھی بھی ہندوستانی آئین کی بالادستی کوتسلیم نہیں کیا۔

بہار کے گوپال گنج علاقے میں محرم کی 9ویں تاریخ کو تعزیہ کا جلوس تارکی چپیٹ میں آگیا، جس سے 11 افراد کے جھلس گئے، جس کے بعد وہاں افراتفری کا ماحول ہے۔