Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


ہندوستانی فوج نے میڈیا میں چل رہی سرجیکل اسٹرائیک کی خبروں کی تردید کی ہے۔ فوج کے پی آراو نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ  راجوری-پونچھ علاقے میں سرجیکل اسٹرائیک کئے جانے کی ایک خبر ایک ہندی اخبارمیں شائع کی گئی ہے۔

نوح تشدد معاملے میں پولیس سے ہتھیار چھین کر فائرنگ کرنے والے ملزم کے ساتھ پولیس کا تصادم ہوا ہے۔ اس تصادم میں اس کے پیر میں گولی لگی ہے، جس کے بعد اسے گرفتار کرلیا گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ ملزم پر 25 ہزار روپئے کا انعام ہے۔

پاکستان کے 110 سال کے ایک بزرگ شخص نے خیبرپختونخوا کی ایک مسجد میں مہر کے طور پر 5,000 روپئے دے کر نکاح کرلیا۔

اس کہانی کی شروعات سال 2020 سے ہوتی ہے۔ یہ وہ سال تھا جب ہمارا ملک ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کورونا جیسی وبا کی مار جھیل رہی تھی۔ اس وقت وہ لڑکی محض 14 سال کی تھی، معصوم تھی۔ اسے دنیاوی سمجھ بالکل نہیں تھی۔

Atishi On Rape Case: دہلی میں نابالغ لڑکی سے آبروریزی معاملے میں وزیر برائے خواتین واطفال آتشی مارلینا نے کہا ہے کہ ملزم افسرنے کبھی بھی میرے ساتھ کام نہیں کیا ہے۔