Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Rakhi Sawant Returned From Saudi Arabia: سعودی عرب سے عمرہ کرکے لوٹنے پر راکھی ساونت کا والہانہ استقبال، ایئرپورٹ پر ہوئی پھولوں کی بارش
بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت عمرہ کرکے سعودی عرب سے واپس ہندوستان لوٹ آئی ہیں۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ انہیں فاطمہ کے نام سے بلائیں۔
Parliament Special Session: پانچ دنوں کے لئے بلایا گیا پارلیمنٹ کا خصوصی سیشن، یہاں جانئے بڑی وجہ
Parliament Special Session: مرکزی وزیر برائے پارلیمانی امور پرہلاد جوشی نے سوشل میڈیا پرپوسٹ کیا کہ پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس 18 سے 22 ستمبر تک بلایا جا رہا ہے۔
Petrol Diesel Price Reduction News: گیس سلینڈر کی قیمتوں میں کمی کے بعد پٹرول اور ڈیژل کا ملے گا تحفہ؟ یہاں جانئے خاص باتیں
رسوئی گیس کی طرح پٹرول اورڈیژل کی قیمتیں بھی سستی ہوں گی اورمرکزی حکومت پھرتحفہ دینے جا رہی ہے۔ وزیرپٹرولیم ہردیپ سنگھ پوری نے یہ بات کہی ہے۔