Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Asia Cup 2023: پاکستان کے افتتاحی میچ میں فینس نے نہیں دکھائی دلچسپی! اسٹیڈیم میں خالی رہ گئیں کرسیاں، سوشل میڈیا پر بن رہا ہے مذاق
پاکستان اورنیپال کے درمیان ملتان اسٹیڈیم میں مقابلہ دیکھنے بہت کم تعداد میں فینس پہنچے ہیں۔ بہرحال سوشل میڈیا پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا خوب مذاق بن رہا ہے۔
دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن نے بی جے پی کے ریاستی صدر کو باندھی راکھی، گیس سلینڈر میں 200 روپئے کی کمی کرنے پر وزیراعظم مودی کا شکریہ
رکشا بندھن 2023 کے موقع پر دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثرجہاں نے مسلم بہنوں کے ساتھ مل کردہلی بی جے پی کے ریاستی صدر ویریندر سچدیوا کو رکشا بندھن کی راکھی باندھی۔
Adhir Ranjan Chowdhury Suspension: منسوخ ہوگی کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری کی معطلی، پارلیمنٹ کی پری ویلیج کمیٹی نے دی منظوری
پارلیمنٹ کے مانسون سیشن میں تحریک عدم اعتماد پر بحث کے دوران ادھیر رنجن چودھری نے کچھ تبصرہ کیا تھا، جس کے بعد انہیں معطل کیا گیا تھا۔
Waqf Board Property: وقف بورڈ سے واپس لی جائیں گی 123 جائیدادیں، مرکزی حکومت نے جاری کیا نوٹس، فہرست میں دہلی کی جامع مسجد بھی شامل
Waqf Property: یوپی اے حکومت کے دورمیں دہلی کی جامع مسجد کو مرکز نے وقف بورڈ کی نگرانی میں دے دیا تھا۔ وزارت برائے شہری ترقیات نے اب اسے پھر سے واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: انڈیا اتحاد کی تیسری میٹنگ سے پہلے مایاوتی نے دیا بڑا جھٹکا، لوک سبھا الیکشن 2024 اکیلے لڑنے کا اعلان
مایاوتی نے اپنے ٹوئٹ کے ذریعہ میڈیا پر بھی حملہ کیا ہے اور کہا کہ بے وجہ کی بیان بازی سے میڈیا کو بچنا چاہئے۔ پارٹی نے واضح کردیا ہے کہ دونوں ہی اتحاد سے بی ایس پی برابر کی دوری بنائے رکھے گی اور اکیلے ہی الیکشن لڑے گی۔